1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Latest Online Dress Design

Discussion in 'Android APPS' started by iammehakali, Nov 8, 2016.

  1. السلام عليكم کیسہ ہیں آپ لوگ .امید ہے مزہ میں ہوں گے .آج میں آپ لوگوں کے پاس ایک اینڈرائڈ موبائل کی ایپلیکیشن کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں.لڑکیوں کو ہمیشہ ہی نئی کپڑوں کے ڈیزائن میں دلچسپی ہوتی ہے اور اب جب کے سب کے پاس موبائل ہے تو وہ ان کے لیہ محتلف ایپلیکیشن ڈھونڈتی ہیں تو آج میں جو ایپلیکیشن لے کے آئ ہوں وہ سب سے الگ ہے .اس ایپلیکیشن کے کچھ فائدے

    اس میں آن لائن گیلری ہے .ہر کچھ عرصہ کے بعد اس ایپلیکیشن کی گیلری کو اپ ڈیٹ ہوتی ہے.تو آپ کو ہر دافع ایپلیکیشن اپ ڈیٹ کرنے کی ضرو رت نہیں بس آن لائن گیلری کا بٹن پہ کلک کریں اور ہر دفع نئیے ڈیزائن حاصل کریں .

    آن لائن گیلری میں جو تصویریں آپ کو پسند اے تو اس کو آپ ڈونلوڈ کر سکتے ہیں .تاکہ بعد میں بھی ان کو دیکھ سکیں .

    لوکل گیلری میں آپ کے سب وہ تصویرں ہوں گی جو آپ نہ ڈونلوڈ کی ہیں .آپ ان تصویروں کو اپنے دوستوں کو بہج سکتے ہیں .

    اس ایپلیکیشن کو ڈونلوڈ کریں اور اپنی قیمتی رائے بھی دیں .
    شکریہ

    Download

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    [​IMG]
     
  2. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    Thanks Brother Bahot hi Achi app Share ki hi Ap Ne
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    ACHI INFORMATION HA
    AP KA BUHOT SHUKRIA JANAB
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Nice Sharing
    Thanks for Sharing
     

Share This Page