1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

روزہ

Discussion in 'General Topics Of Islam' started by IQBAL HASSAN, Nov 13, 2016.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]


    روزہ
    [​IMG]
    فرمان الہی :

    ترجمہ : اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگون پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ . ( ال بقارہ : )

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

    الله تعالی كا فرمان ہے کے یہ روزہ دار اپنا كھانا ، پینا اور اپنی جنسی خواہش میرے لئے چھوڑتا ہے . روزہ میرے ہی لئے ہے اور میں ہی اسکی جزا دونگا اور ( باقی ) ھاری نیقی كا بادلہ گنا ہے ( بخاری . )

    جو شاحخس الله تعالی کی رضا کے لئے ایک دن كا روزہ رکھتا ہے تو اللہ تعالی اس ایک روزے کے بدلہ میں اس کے چہرے كو جھنم کی آگ سے 70 سال ( مسافت کے بقدر ) دور کردیتے ہے ( بخاری ، مسلم )

    جس نے الله کے ساتھ ثواب کی نیت سے ( الله تعالی کی رضا کے لئے ) رمضان کے روزے رکھے اس کے پہلے گناہ معاف کردئے جاتے ہیں .

    ( بخاری ، مسلم )

    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    جزاک اللہ خیرا​
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  4. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

  5. Ghulam Rasool

    Ghulam Rasool Super Moderators

    v nice sharing dear
     

Share This Page