1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

انگور

Discussion in 'Health & Diet' started by usama, Dec 6, 2015.

  1. usama

    usama Regular Member

    :BismiAllah:
    انگور:
    1-گرم تر مزاج کا حامل پھل ہے۔
    2-قبض کشا ہے اور طاقت بخشتا ہے۔
    3-دل و دماغ،معدہ اور پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے۔
    4-زودہضم ہے اور خون پیدا کرتا ہے۔
    5-خشک انگور وزن بڑھتا ہے۔
    6-اس کا منقٰی۔جسمانی دردوں،گھنٹھیا اور دمہ میں فائدہ دیتا ہے۔
    7-امراض قلب کے لیے انگور کا سرکہ انتہائی فائدہ مند ہے۔
    8-اگر بچوں کے دانت نکل رہے ہیں تو انہیں انگور کا رس دن میں چار بار پلائیں شفا ہو گی۔
    9-اگر بچوں کو بیہوشی کر دورے پڑتے ہیں تو انہیں انگور کا رس دن میں چار بار پلائیں۔
    10-انگور کھانے سے بدن کے مسام کھلتے ہیں۔
    11-انگور کھانے سے تلی اور ہیض کی بیماریاں دور ہوتی ہیں۔
    Hawala=Rozat-ul-Afaal by Jamat-ul-Dawa​
     
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators



    بہت ہی زبردست
    بہت اچھا لگا اپ کا تھریڈ پڑھ کر
    اپ کابے حد شکریہ

    [​IMG]

     

Share This Page