1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﺍ ﺟﺎﻧﻮر

Discussion in 'Achi Batain' started by usama, Dec 6, 2015.

  1. usama

    usama Regular Member

    ﺍﺳﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ!‏
    ﺩﻭﺳﺘﻮ
    ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯿﻠﮱ ﮐﭽﮫ
    ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮬﺎﺿﺮ
    ﮬﺌﻮﺍ ﮬﻮﮞ
    ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ
    ﺍﻭﺭ ﺑﮍﺍ ﺟﺎﻧﻮﺭ
    ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺟﺎﻧﻮﺭ:
    ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ
    ﺟﺎﻧﻮﺭ ﺻﺮﻑ ﺧﻮﺭﺩﺑﯿﻦ ﮐﮯ
    ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ
    ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﭼﻮﮨﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﺎ
    ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﮍﮮ ﻣﮑﻮﮌﮮ
    ﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
    ﯾﮧ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
    ﺍﮔﺮ ﺍﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ
    ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮨﮉﯾﺎﮞ ﭨﻮﭦ
    ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔
    ﯾﮧ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﻥ ﺳﮯ
    ﺍﮌﮬﺎﺋﯽ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﮭﺎﺗﺎ
    ﮨﮯ۔ﺍﺳﮯ ﺷﺮﯾﻮﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    (sharew)
    ﺑﮍﺍ ﺟﺎﻧﻮﺭ:
    ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺟﺎﻧﻮﺭ
    ﺭﻭﮨﯿﻞ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮨﮯ۔ﯾﮧ
    ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ ﺳﻮ ﻓﭧ ﻟﻤﺒﯽ ﮨﻮﺗﯽ
    ﮨﮯ۔
    ﺍﺱ ﮐﺎ ﻭﺯﻥ ﺳﻮ ﭨﻦ ﮐﮯ
    ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ
    ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ
    ﺩﻡ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﭼﮭﻮﭨﮯ
    ﺟﮩﺎﺯ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ
    ﮈﻭﺏ ﺟﺎﮰ ﮔﺎ۔
    ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﻮﻥ ﮔﺮﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
    Hawala=Rozat-ul-
    Afaal Rasala by Jamat-
    ul-Dawa
     

Share This Page