1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﭘﮭﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ

Discussion in 'Health & Diet' started by usama, Dec 6, 2015.

  1. usama

    usama Regular Member

    ﺍﺳﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ!
    ﭘﮭﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ:
    -1 ﺳﯿﺐ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ
    ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺒﺾ ﻧﮩﯿﮟ
    ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﺎ۔
    -2 ﮐﯿﻼ ﮨﮉﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻀﺒﻮﻁ
    ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ
    ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
    -3 ﺍﻧﮕﻮﺭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ
    ﺻﺤﺖ ﮐﯿﻠﮱ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
    ﮔﺮﺩﮮ ﮐﯽ ﭘﺘﮭﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ
    ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﺎ۔
    -4 ﻣﺎﻟﭩﺎ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ
    ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺩﻓﺎﻋﯽ
    ﻧﻈﺎﻡ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
    ﺑﮯﺧﻮﺍﺑﯽ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﺎ
    ﮨﮯ۔
    -5 ﺁﮌﻭ ﮨﺎﺭﭦ ﺍﭨﯿﮏ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﺘﺎ
    ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺿﻤﮯ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ
    ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
    Hawala=Roza-tul-
    Afaal by Jamat-u-
    Dawa​
     
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators


    واہ ۔کیا بات ھے ۔
    بہت اچھا لگا اپ کا تھریڈ پڑھ کر
    اپ کابے حد شکریہ


    [​IMG]
     

Share This Page