1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دوستی

Discussion in 'ITUstad Writers.' started by shahnawawz, Dec 6, 2015.

  1. shahnawawz

    shahnawawz Newbi

    دوستی

    السلام علیکم

    میرا نیا مضمون دوستی پر ہے دوستی کیا ہے ؟ کیا دوستی اتنی ہی پائیدار ہوتی ہے؟ پہلے بھی دوستی ہوتی تھی دوستی کا ایک پرانا رشتہ ہے ۔ دوستی پر کتنا اعتبار کیا جاسکتا ہے ؟ آج کل کی دوستی وہسی ہے جیسی پہلے ہوا کرتی بغیر کسی مطلب کے ،بغیر کسی لالچ کے ایک دوسرے کے دکھ تکلیف میں شریک ہونا۔ ہر ہاتھ ملانے والا دوست نہیں ہوتا۔ کئی لوگ دوستی میں دوست کا امتحان لیتے ہیں لیکن اتنا امتحان لینا مناسب نہیں ہوتا کہ بعض اوقات جو مطالبہ اپنے دوست سے آپ کررہے ہوتے ہیں وہ یہ وعدہ پورا کرنے سے معذور ہو۔ آپ ا س دوست کو یہ طعنہ دے کر پریشان کررہے ہوں کہ ایک چھوٹا سا کام کہا تھا وہ بھی نہ کرسکے اور اپنے آپ کو میرا دوست کہتے ہو۔ بھائی یہ تو دیکھ لو کہ اس کی کوئی مجبوری ہوگی ۔ اور ہم تو امتحان لے لیتے ہیں لیکن اس دوست کے لئے ہم نے کب کتنا کیا ہوتا ہے ۔اپنی طرف بھی دیکھا ہے اگر اپنا ذاتی تجزیہ کیا جائے توہم بھی دوستی کے اس معیار پر پورا اترتے بھی ہیں کہ نہیں جس کا مطالبہ ہم اپنے اس دوست سے کرتے ہیں۔ مجھے آپ سب کی رائے کا اننظار رہے گا
    _____________
     

Share This Page