1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﮐﺐ ﺳﻤﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ

Discussion in 'Poetry' started by Ahsaaan, Dec 7, 2015.

  1. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member



    ﮐﺐ ﺳﻤﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ

    ﮐﺐ ﺳﻤﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
    ﻏﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ

    ﺍﯾﮏ ﻧﻨﮭﺎ ﺳﺎ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺎ ﺩﯾﺎ
    ﺿﻮﻓﺸﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ

    ﺍﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﺭ ﺗﻨﮑﻮﮞﮐﺎ
    ﺁﺷﯿﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ

    ﺍﮮ ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺩﺍﻍ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﺘﺎ
    ﺗﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ

    ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺷﺐ ﻣﯿﮟ ﺧﺰﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﻨﺎﭨﺎ
    ﮨﻢ ﺯﺑﺎﮞﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ

    ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﻣﯿﮟﯾﮧ ﺁﮒ ﮐﺎ ﺩﺭﯾﺎ
    ﮐﺐ ﺭﻭﺍﮞ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ

    ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺳﺤﺎﺏِ ﻣﻮﺳﻢِ ﮔﻞ
    ﺟﻮ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ

    ﻟُﭧ ﮔﺌﯽ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﺎﻏﺮ
    ﺩﻝ ﺟﻮﺍﮞﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ

     
  2. PRINCE SHAAN

    PRINCE SHAAN Banned

    Bohat Khoob
    .................

     
  3. Ziaullah mangal

    Ziaullah mangal Well Wishir

Share This Page