1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﻣﺠﮫ ﺳﺎ ﺟﮩﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Poetry' started by Ahsaaan, Dec 7, 2015.

Poetry"/>Dec 7, 2015"/>

Share This Page

  1. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49




    ﻣﺠﮫ ﺳﺎ ﺟﮩﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ

    ﻣﺠﮫ ﺳﺎ ﺟﮩﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ
    ﮐﺮ ﮐﮯ ﺟﻮ ﻋﺸﻖ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ

    ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﮯ
    ﺑِﻦ ﻣﯿﺮﮮ ﺷﺎﺋﺪ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ

    ﺁﺷﻔﺘﮧ ﺳﺮ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﻣﺸﮑﻞ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ
    ﻣﺸﮑﻞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﻮ ﮐﺎﻡ ﺗﻮ ﺁﺳﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ

    ﻣﺤﺮﻭﻣﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮔﻠﮧ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ
    ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﺭﻣﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ

    ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﺳﯽ ﺩﻟﻨﻮﺍﺯ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ
    ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺩﺭﻣﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ

    ﺭﻭﻧﺎ ﯾﮩﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ
    ﺍﮮ ﺳﻌﺪ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ

     
  2. Ab Ghafar Jamari
    Offline

    Ab Ghafar Jamari Newbi
    • 18/8

    good..brother
     

Share This Page