1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

اعتبار کون کرے

Discussion in 'Poetry' started by Ahsaaan, Dec 9, 2015.

Share This Page

  1. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Senior Member
    • 48/49



    ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﺫﮐﺮ ﻣﮩﺮ ﻭ ﻭﻓﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﮐﺮﺗﮯ
    ﭘﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺷﺮﻣﺴﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﺟﻮ ﮨﻮ ﺍﻭﺱ ﭼﺸﻢ ﻣﺴﺖ ﺳﮯ ﺑﯿﺨﻮﺩ
    ﭘﮭﺮ ﺍﻭﺳﮯ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﺗﻢ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﺎﻥ ﺍِﮎ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ
    ﺟﺎﻥ ﺗﻢ ﭘﺮ ﻧﺜﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﺁﻓﺖِ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺟﺐ ﺗﻢ ﮨﻮ
    ﺷﮑﻮﮦﺀ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﮮ ﺯﺍﮨﺪ
    ﺩﺍﻧﮧ ﺩﺍﻧﮧ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺯﮨﺮ ﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﻣﺮ ﺟﺎﺅﮞ
    ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﺁﻧﮑﮫ ﮨﮯ ﺗﺮﮎ ﺯﻟﻒ ﮨﯽ ﺻﯿّﺎﺩ
    ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﻏﯿﺮ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﯿﻮﻓﺎﺋﯽ ﮐﯽ
    ﯾﮧ ﭼﻠﻦ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﻭﻋﺪﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
    ﺩﺍﻍ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﮯ
    ﺍﯾﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ


    [/FONT
     
  2. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Banned
    • 1/8

    Bohat khoob ................
     

Share This Page