1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Poetry' started by Ahsaaan, Dec 9, 2015.

Poetry"/>Dec 9, 2015"/>

Share This Page

  1. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ
    ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ
    ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻭﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ
    ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﺗﻮ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
    ﮐﺸﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﺼﯿﺐ ﺗﻮ ﺩﺭﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ
    ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﻧﮧ ﺟﯿﺌﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ
    ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻭﻋﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ
    ﮐﺎﭨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺗﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺭﻭﺯ ﻭ ﺷﺐ
    ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﮯ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﭘﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ
    ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺁ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻨﮓ
    ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺷﻮﻕ، ﻭﮦ ﻟﭙﮑﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ
    ﮐﯿﺴﮯ ﻣﻼﺋﯿﮟ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﺴﯽ ﺁﺋﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﻢ
    ﺍﻣﺠﺪ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﻮ ﭼﮩﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ
     
  2. Ziaullah mangal
    Offline

    Ziaullah mangal Newbi
    • 18/8

    BOHAT KHOOB ................[​IMG]
     

Share This Page