1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ماں کا خواب

Discussion in 'Maa(Mother)' started by ғσяυм gυяυ, May 27, 2013.





  1. ميںسوئي جو اک شب تو ديکھا يہ خواب
    بڑھااور جس سے مرا اضطراب
    يہديکھا کہ ميں جا رہي ہوں کہيں
    اندھيراہے اور راہ ملتي نہيں
    لرزتاتھا ڈر سے مرا بال بال
    قدمکا تھا دہشت سے اٹھنا محال
    جوکچھ حوصلہ پا کے آگے بڑھي
    توديکھا قطار ايک لڑکوں کي تھي
    زمردسي پوشاک پہنے ہوئے
    ديےسب کے ہاتھوں ميں جلتے ہوئے
    وہچپ چاپ تھے آگے پيچھے رواں
    خداجانے جانا تھا ان کو کہاں
    اسيسوچ ميں تھي کہ ميرا پسر
    مجھےاس جماعت ميں آيا نظر
    وہپيچھے تھا اور تيز چلتا نہ تھا
    ديااس کے ہاتھوں ميں جلتا نہ تھا
    کہاميں نے پہچان کر ، ميري جاں!
    مجھےچھوڑ کر آ گئے تم کہاں!
    جدائيميں رہتي ہوں ميں بے قرار
    پروتيہوں ہر روز اشکوں کے ہار
    نہپروا ہماري ذرا تم نے کي
    گئےچھوڑ ، اچھي وفا تم نے کي
    جوبچے نے ديکھا مرا پيچ و تاب
    ديااس نے منہ پھير کر يوں جواب
    رلاتيہے تجھ کو جدائي مري
    نہيںاس ميں کچھ بھي بھلائي مري
    يہکہہ کر وہ کچھ دير تک چپ رہا
    دياپھر دکھا کر يہ کہنے لگا
    سمجھتيہے تو ہو گيا کيا اسے؟
    ترےآنسوئوں نے بجھايا اسے
     
  2. Ali

    Ali ITU Lover

    Hnmmmmmm ​
    ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺭﮨﮯﮔﺎ شکریه
    [​IMG]
     
  3. Beautiful Sharing....
    Good
    ;)
     
  4. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hnmmmmmm ​
    ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺭﮨﮯﮔﺎ شکریه
    [​IMG]
    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Aur Comments Denay Ka ...
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Beautiful Sharing....
    Good
    ;)
    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Aur Comments Denay Ka ...
     
  • Share This Page