1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺳﮯ ' ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺭﻭﯾﮯ ' ﭘﺮ ﮐﺮﺱ ﮔ&#64511

Discussion in 'News & Views' started by Ahsaaan, Jan 6, 2016.

  1. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member




    ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﺭﺣﺎﻧﮧ
    ﺑﻠﮯ ﺑﺎﺯ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﭘﺮ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮐﯽ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﻧﺸﺮﯾﺎﺕ
    ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻣﯿﺰﺑﺎﻥ ﺳﮯ "ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺭﻭﯾﮧ "
    ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺩﺱ ﮨﺰﺍﺭ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﻮﯼ ﮈﺍﻟﺮ ‏(7300 ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ
    ﮈﺍﻟﺮ ‏) ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔
    ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﺑﮓ ﺑﯿﺶ ﭨﯽ ﭨﻮﺋﻨﭩﯽ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﻞ
    ﻣﯿﻠﺒﻮﺭﻥ ﺭﯾﻨﯿﮕﯿﮉﺯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺮ
    ﮐﻮ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ 15 ﮔﯿﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ 41 ﺭﻧﺰ ﮐﯽ ﺍﻧﻨﮕﺰ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﮯ
    ﺑﻌﺪ ﮔﺮﺍﺅﻧﮉ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮐﮭﮍﮮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ
    ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻣﯿﺰﺑﺎﻥ ﻣﯿﻞ ﻣﮑﻼﮔﻦ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﮨﺮ ﭼﻠﻨﮯ
    ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ " ﺷﺮﻣﺎﺅ ﻣﺖ " ۔
    ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﻧﺸﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺍﻧﭩﺮﯾﻮ ﻣﯿﮟ
    ﮔﯿﻞ ﮐﯽ ﺍﺱ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﻨﻘﯿﺪ
    ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺍ۔
    ﻣﻨﮕﻞ ﮐﻮ ﮐﺮﮐﭧ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺟﯿﻤﺰ ﺳﺪﮬﺮﻟﯿﻨﮉ ﻧﮯ
    ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺭﻭﯾﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﺎﺭ ﭘﺮ ﮨﺮﺍﺳﺎﮞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ
    ﻣﺘﺮﺍﺩﻑ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﻘﻮﻝ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻏﻠﻂ
    ﺳﻤﺠﮭﺎ۔
    " ﯾﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﺋﭧ ﮐﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔ﯾﮧ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﺎﺭ ﮨﮯ، ﯾﮧ
    ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﻞ ﻣﮑﻼﮔﻦ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﯽ
    ﺟﮕﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﻭﺭ ‏( ﮔﯿﻞ ﮐﺎ ‏) ﺑﯿﺎﻥ ﮨﺮﺍﺳﺎﮞ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ
    ﻣﺘﺮﺍﺩﻑ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻠﮑﮧ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﺎﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
    ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﮭﺎ۔ "
    ﺭﯾﻨﯿﮕﯿﮉﺯ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺍﺳﭩﯿﻮﺭﭦ ﮐﻮﻭﻧﭩﺮﯼ ﻧﮯ ﻣﻨﮕﻞ ﮐﻮ
    ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮔﯿﻞ ﺍﺱ ﺟﺮﻣﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺧﺎﺻﮯ
    ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﻘﻮﻝ ﯾﮧ ﺭﻗﻢ ﻋﻄﯿﮧ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ
    ﮔﯽ۔
    ﮐﻮﻭﻧﭩﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﻞ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﯽ ﻧﮯ ﻣﯿﻞ ﻣﮑﻼﮔﻦ ﺳﮯ
    ﻣﻌﺬﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﻦ ﺑﻠﮯ ﺑﺎﺯ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ
    ﮐﮧ ﯾﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ " ﻣﺬﺍﻕ " ﺗﮭﺎ۔
    ﺳﺪﮬﺮﻟﯿﻨﮉ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ "ﮨﻢ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ
    ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﮐﭧ ﺗﻤﺎﻡ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﻨﺰ ﮐﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﮨﮯ، ﻣﺮﺩ ﻭ
    ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ، ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﺴﯽ
    ﺭﻭﯾﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻣﻘﺼﺪ
    ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮ۔ "
    ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﻮﯼ ﺍﯾﺴﻮﺳﯽ ﺍﯾﭩﮉ ﭘﺮﯾﺲ ﻧﮯ ﮔﯿﻞ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ
    ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﻣﮑﻼﮔﻦ ﮐﯽ
    ﮨﺘﮏ ﮨﺮﮔﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔ "ﺍﮔﺮ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ
    ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔
     
  2. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    thanks for sharing
     
  3. Saad Ansari

    Saad Ansari New Member

    بہت اچهى شيئرنگ....!
    ايسى ہى ذبردست شيئرنگ كا انتظار رہے گا....! ​
     
  4. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    تمام دوستوں کا شکریہ
     
  5. usama

    usama Regular Member

    ﺑﮩﺖ ﺍﭼﻬﻰ ﺷﻴﺌﺮﻧﮓ!....
     
  6. shahnawawz

    shahnawawz Newbi

    کھلاڑی لوگ جوش میں ایسی بات کر جاتے ہیں پھر جب دیکھتے ہیں کہ دال نہیں گلتی معذرت کرلیتے ہیں یہ ایسی ہی معذرت ہے جیسا کہ بچوں کے نصاب میں ایک کہانی تھی کہ ایک مرغا دیوار پر کھڑا تھا اور لومڑی نے بہت کوشش کی لیکن اس تک نہ پہنچ سکی اور ناکام ہوکر جانے لگی تو کہنے لگی کہ انگور کھٹے ہیں
     
  7. nizamuddin

    nizamuddin Regular Member

    very good..........
     
  8. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators



    بہت ہی زبردست
    بہت اچھا لگا اپ کا تھریڈ پڑھ کر
    اپ کابے حد شکریہ


    [​IMG]
     
  9. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators



    بہت ہی زبردست
    بہت اچھا لگا اپ کا تھریڈ پڑھ کر
    اپ کابے حد شکریہ


    [​IMG]
     

Share This Page