1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

2016 کا فروری زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا

Discussion in 'Achi Batain' started by Admin, Jan 9, 2016.

  1. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    رواں سال آنے والا فروری زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا۔تفصیلات کے مطابق رواں سال فروری کا مہینہ مکمل چار ہفتوں ، چا ر ا تو ار و ں ، 5 سو مو اروں،چارمنگل،چار بدھ،چارجمعرات اور چار ہی جمعہ کے دن پر مشتمل ہو گا۔ایسا ہر 823سال کے بعد ہوتا ہے جب فروری کے مہینے میں ہفتے کے تمام دن اپنی پوری تعداد میں گزرتے ہیں۔چین کے قدیم علم فینگ شوئی کے مطابق اس کو ?منی بیگ ?کا نام دیا جاتا ہے ۔قدیم چینی روایا ت کے مطابق? منی بیگ ایونٹ? کے متعلق دوسرے افراد کو باخبر کرنے سے 4 دن کے اندر اندر کسی نہ کسی ذریعے سے انسان کے لئے بےشمار دولت کا حصول مکن ہوتا ہے۔
     
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    معلوماتی شئرنگ ہے
    اشتراک کا شکریہ
     
  3. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    boht khob sharing
     
  4. huuuummmmmm gooood
     
  5. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators


    بہت ھی عمدہ شیرینگ ھے ۔
    اپ کابہت شکریہ۔ نوازش ۔
    ________________________
    [​IMG]
     

Share This Page