1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اللہ عزوجل مکرو فریب کی اور میاں کی صفت سے پ&#

Discussion in 'General Topics Of Islam' started by IQBAL HASSAN, Jan 12, 2016.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators





    اللہ عزوجل مکرو فریب کی اور میاں کی صفت سے پاک ہے


    وَإِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِيُثْبِتُوكَ أَوْ يَقْتُلُوكَ أَوْ يُخْرِجُوكَ وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ (٣٠)
    اور وہ بھی فریب کرتے ہیں اور اللہ بھی فریب کرتا ہے اور اللہ کا فریب سب سے بہتر ہے (شاہ عبدالقادر)
    اور مکر کرتے تھے وہ اور مکر کرتا تھا اللہ تعالی اور اللہ تعالی نیک مکر کرنے والوں کا ہےـ(شاہ رفیع الدین)
    وہ بھی داؤ کرتے تھے اور اللہ بھی داؤ کرتا تھا اور اللہ کا داؤ سب سے بہتر ہےـ (محمودالحسن دیوبندی)
    اور وہ تو اپنی تدبیر کررہے تھے اور اللہ میاں اپنی تدبیر کر رہے تھے اور سب سے زیادہ مستحکم تدبیر والا اللہ ہےـ (اشرف علی تھانوی دیوبندی)
    اور حال یہ کے کافر داؤ کررہے تھے اور اللہ اپنا داؤ کررہا تھا اور اللہ سب داؤ کرنے والے سے بہتر داؤ کرنے والا ہےـ (ڈپٹی نذیر احمد)
    اور وہ اپنا مکر کرتے تھے اور اللہ اپنی خفیہ تدبیر فرماتا تھا اور اللہ کی خفیہ تدبیر سب سے بہتر ہےـ (اعلیٰ حضرت علیہ الرحمتہ)

    اور ترجمے میں جو الفاظ استعمال ہوئے وہ شان الوہیت کے کسی طرح بھی لائق نہیں اللہ تعالیٰ کی طرف مکر و فریب کی نسبت اس کی شان میں حرف گیری کے مترادف ہے یہ بنیادی غلطی صرف اس وجہ سے ہے کہ اللہ اور رسول ﷺ کے افعال مقدسہ کو اپنے افعال پر قیاس کیا ہے اسی وجہ سے مترجمین نے ہنسی مذاق ٹھٹھا مکر وفریب کو اس صفت میں ٹھہرایا ہے

    [​IMG]
     
  2. usama

    usama Regular Member

    ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ
    ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﯽ ﮬﮯ
    ﺷﮑﺮﯾﮧ
     

Share This Page