1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بہت رویا وہ ہم کو یاد کرکے

Discussion in 'Parveen Shakir' started by nizamuddin, Jan 19, 2016.

  1. nizamuddin

    nizamuddin Regular Member

    بہت رویا وہ ہم کو یاد کرکے
    ہماری زندگی برباد کرکے
    پلٹ کر پھر یہیں آجائیں گے ہم
    وہ دیکھے تو ہمیں آزاد کرکے
    رہائی کی کوئی صورت نہیں ہے
    مگر ہاں منتِ صیاد کرکے
    بدن میرا چھوا تھا اُس نے لیکن
    گیا ہے روح کو آباد کرکے
    ہر آمر طول دینا چاہتا ہے
    مقرر ظلم کی میعاد کرکے
    (پروین شاکر)

    [​IMG]
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. بھت خوب شاندار
     
  3. Aqibimtiaz786

    Aqibimtiaz786 mr.anjaan

    Bht Khoooob Share Krne Ka Shukriya.........
     
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    بہت رویا وہ ہم کو یاد کرکے
    ہماری زندگی برباد کرکے
    پلٹ کر پھر یہیں آجائیں گے ہم
    وہ دیکھے تو ہمیں آزاد کرکے​

    ........................................
    بہت ھی مزیدار تھریڈ بنایا ھے۔
    امید رکھتا ھوں ائیندہ بھی اسطرح کی اچھی شیرینگ کرتے رھے گے
    اچھی تھریڈ کے لیے اپ کا بے حد شکرگزار ھوں ۔

     

Share This Page