1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

skype news


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Achi Batain' started by Ab Ghafar Jamari, Jan 23, 2016.

Achi Batain"/>Jan 23, 2016"/>

Share This Page

  1. Ab Ghafar Jamari
    Offline

    Ab Ghafar Jamari Newbi
    • 18/8

    السلام وعلیکم

    لندن: مائیکروسافٹ کے کالنگ میسنجر اسکائپ کی جانب سے صارفین کی آسانی کے لیے اکثر نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں اور اب اینڈرائیڈ ورڑن کے لیے دو مزید مفید ٹولز سامنے آگئے۔ اب اینڈرائیڈ سمارٹ فونز کے صارفین اپنی اسکائپ ایپ پر کالز کو شیڈول کرسکیں گے۔اس کے لیے آپ کو کسی کونٹیکٹ کا انتخاب کرنا ہوگا جسے آپ کرنا چاہتے ہو جس کے بعد آپ سیٹنگز میں جائیں اور وہاں شیڈول اے کال کے آپشن پر کلک کریں اور اپنے مرضی کے وقت کو چن لیں۔ اسی طرح اینڈرائیڈ صارفین کے لیے مائیکروسافٹ آفسکی دستاویزات کھولنے کی سہولت بھی فراہم کی جارہی ہے جیسے اگر چیٹنگ کے دوران آپ کسی آفس دستاویز کا حوالہ دینا چاہتے ہیں تو آپ ان فائلز کا لنک سکائپ پر دے سکتے ہیں۔ پھر اس لنک کے ساتھ موجود فائل کے نام پر ٹیپ کرنے سے وہ کسی مناسب ایپ پر اوپن ہوجائے گی۔نیو ویب ڈیسک​
     
  2. BlackSoul
    Online

    BlackSoul Guest

  3. Sadia Naz
    Offline

    Sadia Naz Banned
      0/0

    nice sharing
     

Share This Page