1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جا&


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'History aur Waqiat' started by Azeem007, Feb 3, 2016.

History aur Waqiat"/>Feb 3, 2016"/>

Share This Page

  1. Azeem007
    Offline

    Azeem007 Mobile Expert
    • 6/8

    اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جا&


    نبی کریم محمد بن عبداللہ ہاشمی صلی اللہ علیہ وسلم ،عبد اللہ بن عثمان جو ابو بکر صدیق کی کنیت سے مشہور ہیں اور قریشی ہیں ،عمر بن الخطاب عدوی ، عثمان بن عفان قریشی جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیمار بیٹی رقیہ کی تیمارداری کے لئے مدینہ میں چھوڑ دیا تھا اور پھر جنگ بدر کے مال غنیمت میں ان کا حصہ لگایا تھا ،علی ابن ابی طالب ہاشمی ، ایاس بن بکیر ، بلال بن رباح جو ابو بکرصدیق کے آزاد کردہ غلام ہیں ، حمزہ بن عبد المطلب ہاشمی ، حاطب بن ابی بلتعہ ، قریش کے حلیف ، ابو حذیفہ ابن عقبہ بن ربیع قریشی ، حارثہ بن ربیع انصاری جو جنگ بدر میں شہید ہوئے اور اس کا اصل نام حارثہ بن سراقہ ہے ، نیز یہ صاحب جنگ میں شریک نہیں تھے بلکہ دشمنوں پرنظر رکھنے اور ان کو خبر دینے پر مامور تھے ، خبیب بن عدی انصاری ، خنیس بن خذافہ سہمی، رفاعہ بن رافع انصاری ، رفاعہ بن عبد المنذر ، ابو لبابہ انصاری ، زبیر بن عوام قریشی ، زید بن سہل ، ابو طلحہ انصاری ، ابو زید انصاری ، سعد بن مالک زہری ، سعد بن خولہ قریشی ، سعید بن عمر وبن نفیل قریشی ، سہل بن حنیف انصاری ، ظہیر بن رافع انصاری ، ظہیربن رافع کے بھائی ،عبد اللہ بن مسعود ہذلی ، عبد الرحمن بن عوف زہری ،عبیدہ بن حارث قریشی ،عبادہ بن صامت انصاری ، عمر و بن عوف ، بنوعامر لوی کے حلیف ،عقبہ بن عمر وانصاری ، عامر بن ربیعہ عنزی ،عاصم بن ثابت انصاری ، عویم بن ساعدہ انصاری ، عتبان ابن مالک انصاری ، قدامہ بن مظعون ، قتادہ بن نعمان انصاری ، معاذبن عمرو بن الجموع ، معوذ بن عفراء معوذبن عفراء کے بھائی مالک بنربیعہ ابو اسید انصاری ، مسطح بن اثاثہ بن عباد بن مطلب بن عبد مناف ، مرارہ بن ربیع انصاری ، معن بن عدی انصاری ، مقداد بن عمرو کندی ،جو بنوزہر ہ کے حلیف ، حلال بن امیہ انصاری ، رضوان اللہ علہیم اجمعین اللہ ان سب سے راضی اور خوش ہوا ​
     
  2. BlackSoul
    Online

    BlackSoul Guest

  3. Ab Ghafar Jamari
    Offline

    Ab Ghafar Jamari Newbi
    • 18/8

  4. naponnamja
    Offline

    naponnamja Newbi
    • 18/33

Share This Page