1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

قتعہ ؛ اسداللہ غالب ڈیزائن انعقاد

Discussion in 'Urdu Shair or Qita' started by BlackSoul, Feb 3, 2016.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    السلام علیکم۔ آر وائی کے پر قطعہ ڈیزائن مقابلے کا انعقاد رکھا ہے۔ آپ میں سے کوئی بھی رکن مقابلے میں اپنی مرضی کا کلام اور ڈیزائن فریم بناکر اس مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں۔ اور یہیں دیگر سبھی منتظم موڈ اور مینیجمنٹ سے درخواست ہے کہ جیتنے والے کو کیا ایوارڈ۔رینک دیا جائے۔اپنے تاثرات ثبت کیجئے۔​


    [​IMG]
     
  2. ڈزائنر کا اوارڈ
     
  3. usama

    usama Regular Member

    bohot pyari sharing ki ha
    shukriya....
     
  4. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    مجھے لگتا ہے۔ ڈیزایئنر ایوارڈ کا رینک بنا ہوا نہی ہے۔جس نے پہلے تمام رینک ڈیزائن کئے ہیں۔وہ اسی طرح کا ہو بہو ڈیزیئنر رینک بنا دیں تو پھر یہ ایوارڈ یا رینک دیا جا سکتا ہے۔شکریہ​
     
  5. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    Current Attachments (7
     
  6. naponnamja

    naponnamja Superior Member

  7. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    "S'Allah"2
    "B'Shukriya"
    "T'You"2
    بہت ہی عمدہ اور اعلی ڈیزایئننگ کی ہے۔مزید ایسی شیئرنگ کا انتظا رہے گا۔
     
  8. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    اس دھاگے کو قطعہ کو ڈیزایئننگ کے لئے تشکیل دیا گیا تھا۔ لیکن یہ دھاگہ عدم توجگی کا شکار ہوا اور کسی نے کوئی خاص دلچسپی کا مظاہرہ نہی کیا ہے۔میرا خیال ہے اس کو اس ہفتے آخر تک بند کر دیا جائے گا۔ شکریہ
     
  9. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    اس دھاگے کو تقریبا سولہ دن تک مقابلے کیلئے کھلا رکھا گیا۔ناپن نمجا کے علاوہ اس مقابلے میں اشتراک نہی کیا ہے۔اور انکی اتنی اچھی کارکردگی کے عوض حسب وعدہ انعامی رینک دیا جاتا ہے اور انکو موڈ سے پرموشن دیکر سپر موڈ پر فائز کیا جاتا ہے۔اور جیسا کے دوست بہت اچھے گنے چنے اور سلجھے ہوئے فرد کے طور پر جانے جاتے ہیں۔امید ہے اس فورم کو ایک اچھی منزل کی طرف گامزن کرنے میں ہمارہ بھر پور ساتھ دینگے۔ہمارے ساتھ ہونے کو

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    is promoted as S-Mode
    Good luck my Friend
    Balaey BaleyBalaey BaleyBalaey BaleyBalaey Baley
    RYKWeldone
    شکریہ۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    S'Mode
     
  10. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Good News
    Congratulations Bro
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page