ITUstad Forum Rules

Discussion in 'ITUstad Best Policy' started by BlackSoul, Feb 9, 2016.

  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
Thread Status:
Not open for further replies.
  1. BlackSoul
    Online

    BlackSoul Guest

    [​IMG]
    آپ نے آئی ٹی استاد کو جوائن کیا ہمیں اس بات کی بے حد خوشی ہے ہمارا فورم ایک فیملی فورم ہے اور اس فیملی میں آج ایک فیملی ممبر کا اضافہ مزید ہو گیا ہے اور ہماری فیملی مزید بڑھ گئی ہے امید کرتے ہیں کہ آپ اس فیملی کو چھوڑ کر کبھی نہیں جائیں گے۔
    آج سے یہ فورم آپ کا ہے اور آپ اس فورم کے ہیں امید کرتے ہیں۔ کہ آپ کا ہمارا ساتھ دائمی ہو گا۔فورم کو یوز کرنے کے طریقوں کے بارے میں جاننے کے لیے مندرجہ ذیل سیکشن کا وزٹ کریں۔
    امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی بہترین شئیرنگ سے فورم کو چمکائیں گے اور اس کی ترقی میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں گے۔آپ سبکی مخلصانہ کوششوں سے فورم کو بہتر ڈگر کی طرف گامزن روان دواں کرنے میں کامیابی پنہاں ہے۔شکریہ
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام

    فورم کو استعمال کرنے کے طریقوں کے بارے میں جاننے کے لیے ان سیکشن کا وزٹ کریں اور مزید فارم کے بارے جانئے۔ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر۔تجویز اینڈ شکایات سیکشن۔ آئی ٹی استاد کے رولز
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    [​IMG]
    فورم کے بارےمیں اگر آپ

    کوئی تجویز دینا چاہتے ہیں یا فورم یوز کرنے میں آپ کو پرابلم پیش آ رہی ہے تو اس کے لیے یہاں تھریڈ بنائیے
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    [​IMG]
    [/FONT]
    آئی ٹی استا د فورمز کا منشور اور قواعد و ضوابط
    آئی ٹی استا د فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے تمام ارکان کو خوش آمدید! پیغامات ارسال کرنے سے پہلے تمام اراکین کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل قواعد و ضوابط کا مطالعہ کر لیں تا کہ مستقبل میں کسی قسم کا کوئی ابہام پیدا نہ ہو۔ آداب
    کب اور کیوں
    ہمارہ اس فورم کوشروع کرنے کا بنیادی مقصد یہ ہےکہ اردو زبان کو فروغ دیا جائے۔ اور لوگوں کو ایک ہی جگہ پر وہ تمام سہولتیں دی جایئں جو انہیں نیٹ پرسرچ کرنی پڑتی ہے۔ اور میں شکر گزار ہوں رشید صاحب کا جنھوں نے ہمیں یہ پلیٹ فارم دیا۔

    بنیادی اغراض و مقاصد
    ہمارا اس فورم کا مقصد پاکستانی معاشرے کو ایک بنیاد فراہم کرنا ہے ۔ جہاں پر تمام پاکستانی خواہ وہ کسی بھی گروہ ، علاقے اور زبان سے تعلق رکھتے ہوں، اپنا مدعا بیان کر سکیں۔ ایک دوسرے کو سمجھ سکیں اور ایک دوسرے کی مدد کر سکیں۔ پاکستانیوں میں بدقسمتی سے جو خلیج پیدا کی گئی ہے اس کو دور کرنے کی کوشش کرنا ہم سبکا اول مقصد ہونا چاہئے ۔
    ہمارا مقصد فورمز کو اس حد تک لے کر جانا ہے کہ یہ پاکستانی آبادی کے ایک واضح حصے کا ہر روز کے استعمال اور زندگی کا حصہ بن جائے۔ ان پاکستانیوں کی زندگی کا حصہ جن سے پاکستان بنتا ہے۔ نہ کہ صرف ایک خاص طبقہ جو کہ ۔٩٩٪ پاکستانیوں کو زندگی کے دوسرے تمام شعبوں میں کچل چکے ہیں۔

    ہماری ہر ممکن کوشش ہونی چاہیے کہ ہم زندگی کے زیادہ سے زیادہ حصوں کو ان فورمز پر اجاگر کریں ۔ ہو سکتا ہے کہ اس عمل میں وقت لگے مگر ہمارا پہلے دن سے ذہن اور نیت اس کے بارے میں بالکل صاف ہونی چاہئے۔
    اس فورمز کا مقصد معاشرے میں رواداری، تحمل اور برداشت کو پیدا کرنا ہے۔ ہر قسم کے تعصب اور فرقہ واریت کو اپنی ہر ممکن حد تک روکنا ہے۔ ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور معاشرے میں ہر قسم کی تبدیلیوں کو جمہوری طریقہ سے رو پذیر ہوتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہم تشدد کی سیاست اور تشدد کے پرچار نظریات کی مذمت کرتے ہیں اور اسلام ہمارا مذہب ہے۔

    کاپی پیسٹ کے بجاے اپنے خود سے تشکیل دیئے ہوئے کام کی حوصلہ افزائی ہمارہ اولین ارادہ ہے۔شاعری ۔اسلامی مواد اگر خود کہ نہی ہیں۔تو کوئی مسلہ نہی ہے۔اصل تخلیق دینے والے کا نام شامل کردیں۔تو عین انصاف ہوگا۔اور ویسے بھی عنوان کو لکھکر سرچ کرنے سے اصل رائٹر کا نام ڈھونڈا جا سکتا ہے۔رینک مانگنے پر نہی کام اور سٹیسٹک کو اور قابلیت کو دیکھکر انتظامیہ فیصلہ کرے گی۔آخری فیصلہ ایڈمن کا ہی ہوگا۔اوراسے اوپن فورم پر زیرِ بحث نہی لایا جائے گا۔ہاں نجی پیغام سے ایڈمن کو لگے۔
    تبدیلی لانے سے فائدہ ہوگا۔تو مشورے سے رائے بدلی جاسکتی ہے۔آ پ فورم پر وہ ہی اشتراک کریں۔جسے ٓپ اپنےماں باپ بہن بھایئوں کےسامنے بھی اسے پڑھ سکیں۔اوپن فورم میں عدم تصادم کی روک تھام کیلئے مواد کو ری سایئکل کی نذر کر دیا جائے گا۔

     
  2. Admin
    Offline

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

    Bahot Khoob
     
  3. Admin
    Offline

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

    Dear ye massage. Auto par Laga deya hi
     
  4. BlackSoul
    Online

    BlackSoul Guest

    Shukriya Admin
     
  5. FahadIqbal25
    Offline

    FahadIqbal25 Newbi
    • 18/8

    nice great Working
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page