1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ماں

Discussion in 'Poetry' started by khan_111, Feb 11, 2016.

  1. khan_111

    khan_111 Regular Member



    مجھے اپنی آغوش شفقت دےدو
    میرے ماتھے پر لبِ* محبت رکھ دو
    مجھے میٹھی لوری سنا کر
    میرے سارے غم مٹا کر
    اے ماں مدت ہوئ ہے رویا نہیں ہوں
    کئ راتیں کٹ گئیں میں سویا نہیں ہوں

     
  2. nice bro keep it up
     
  3. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    "N'Sharing"
    "T'You"2
    T'V Much​
     

Share This Page