1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

جب روک جاؤ

Discussion in 'Poetry' started by khan_111, Feb 11, 2016.

  1. khan_111

    khan_111 Regular Member


    جو رک جاؤ,تو بہت تنہا ھوں
    ﮐﭽﮫ ﭘﻨﭽﮭﯽ ﺟﮭﻨﮉ ﻣﯿﮟ ﺍُﮌﺗﮯ ﮨﻮﮞ
    ﺍﻭﺭ ﺭﺳﺘﮧ ﺑﯽ ﮐﭽﮫ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ
    ﮐﭽﮫ ﺩﻭﺭ ﺍﻓﻖ ﭘﮧ ﻣﻨﺰﻝ ﮨﻮ
    ﺍﮎ ﭘﻨﭽﮭﯽ ﮔﮭﺎﺋﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ
    ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺩﺍﻡ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮔﺮ ﺟﺎﺋﮯ
    ﺗﻮ ﺭﺷﺘﮯ ، ﻧﺎﺗﮯ ، ﭘﯿﺎﺭﮮ ﺳﺐ ،
    ﮐﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺭﮐﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺍﺱ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺭﯾﺖ ﯾﮩﯽ
    ﺟﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻮ ﺗﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮩﺖ
    ﺟﻮ ﺭﮎ ﺟﺎﺅ ﺗﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﻮ

     
  2. Ab Ghafar Jamari

    Ab Ghafar Jamari Senior Member

    kya bat hyyyyy
     
  3. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    "N'Sharing"
    "T'You"2
    T'V Much​
     

Share This Page