1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

.ﺻﻼﺡ ﻧﻔﺲ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺍﺻﻮﻝ ﮨﯿﮟ

Discussion in 'History aur Waqiat' started by khan_111, Feb 11, 2016.

  1. khan_111

    khan_111 Regular Member



    ﺍﺻﻼﺡ ﻧﻔﺲ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺍﺻﻮﻝ ﮨﯿﮟ: "
    -1ﻣﺸﺎﺭﻃﮧ" ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ"ﺷﺮﻁ" ﻟﮕﺎﻧﺎ ﮐﮧ"ﮔﻨﺎﮦ" ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ- "
    -2 ﻣﺮﺍﻗﺒﮧ" ﮐﮧ ﺁﯾﺎ "ﮔﻨﺎﮦ" ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ- "
    -3ﻣﺤﺎﺳﺒﮧ" ﮐﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺮﮮ ﮐﮧ ﮐﺘﻨﮯ "ﮔﻨﺎﮦ"ﮐﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺘﻨﯽ "ﻧﯿﮑﯿﺎﮞ" ﮐﯿﮟ- "
    -4ﻣﻮﺍﺧﺬﻩ" ﮐﮧ"ﻧﻔﺲ" ﻧﮯ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ "ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﯿﺎﮞ" ﮐﯿﮟ ﮬﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ"ﺳﺰﺍ" ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺳﺰﺍ ﯾﮧ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ "ﻋﺒﺎﺩﺕ" ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﮈﺍﻟﮯ

     
    PakArt likes this.
  2. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    T'V Much
    "J'Allah"3
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
    ماشا اللہ ۔۔۔۔
    ۔بہت اچھی تحریر ہے اللہ آپ کو خوش ر کھئے
    آمین ثمہ امین۔۔۔
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
     

Share This Page