1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Download youtube video in official app

Discussion in 'Android Zone' started by mudoo786, Feb 16, 2016.

  1. mudoo786

    mudoo786 mahmood hussain

    اسلام و علیکم برادرز آپ یوٹیوب کی ایپ سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ھیں سب سے پھلے آپ نے یه چیک کرنا ھے یوٹیوب کا سوفٹوئیر آپ کے موبائل میں بطور سسٹم آپ انسٹال ھے یا آپ نے خود انسٹال کیا ھے اگر خود انسٹال کیا ھے پھر آپ آسانی سے یه سب کچھ کر سکتے ھیں اگر یوٹیوب سوفٹوئر پری انسٹال ھے تو پھر آپکو موبائل روٹ کر کے اسے ڈیلیٹ کرنا ھو گا
    سب سے پھلے موبائل کی سیٹنگ میں جا کر ایپس فولڈر کو اوپن کریں اور یو ٹیوب پر کلک کریں اور ڈاٹا کلئیر کر کے یو ٹیوب کو ڈیلیٹ یعنی ان انسٹال کر دیں اور جو میں آپ کو سوفٹوئر دے رھا ھوں انھیں اپنے موبائل میں انسٹال کریں اور یوٹیوب اوپن کریں اب جس ویڈیو کو بھی سٹریم کریں گے سٹریمنگ کے ساتھ ساتھ ڈاؤنلوڈ کا آپشن بھی آۓ گا جس فارمیٹ میں آپ ڈاونلوڈ کرنا چاھتے ھیں اسے سلیکٹ کریں جیسے ایم پی فور اور او کے پر کلک کریں اور ڈاؤنلوڈنگ شروع ھو جاۓ گی فورم پر سکرین شاٹ شو نھیں ھو رھے ورنه اپلوڈ کر دیتا
    سوفٹوئیر یھاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
    YouTube app

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Google from work

    Google account manager

    Google play service

    Ogxposed

  2. Weldon bhai boht acha thread bnaya ap ny

    Sent from my LG-F160LV using Tapatalk
     
  3. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Click to expand...
    Unfortunately :(
    [​IMG]

    Sent from my LG-F160LV using Tapatalk
     
  • Ab Ghafar Jamari

    Ab Ghafar Jamari Senior Member

    goooooooooood post
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اسلام و علیکم برادرز آپ یوٹیوب کی ایپ سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ھیں سب سے پھلے آپ نے یه چیک کرنا ھے یوٹیوب کا سوفٹوئیر آپ کے موبائل میں بطور سسٹم آپ انسٹال ھے یا آپ نے خود انسٹال کیا ھے اگر خود انسٹال کیا ھے پھر آپ آسانی سے یه سب کچھ کر سکتے ھیں اگر یوٹیوب سوفٹوئر پری انسٹال ھے تو پھر آپکو موبائل روٹ کر کے اسے ڈیلیٹ کرنا ھو گا
    سب سے پھلے موبائل کی سیٹنگ میں جا کر ایپس فولڈر کو اوپن کریں اور یو ٹیوب پر کلک کریں اور ڈاٹا کلئیر کر کے یو ٹیوب کو ڈیلیٹ یعنی ان انسٹال کر دیں اور جو میں آپ کو سوفٹوئر دے رھا ھوں انھیں اپنے موبائل میں انسٹال کریں اور یوٹیوب اوپن کریں اب جس ویڈیو کو بھی سٹریم کریں گے سٹریمنگ کے ساتھ ساتھ ڈاؤنلوڈ کا آپشن بھی آۓ گا جس فارمیٹ میں آپ ڈاونلوڈ کرنا چاھتے ھیں اسے سلیکٹ کریں جیسے ایم پی فور اور او کے پر کلک کریں اور ڈاؤنلوڈنگ شروع ھو جاۓ گی فورم پر سکرین شاٹ شو نھیں ھو رھے ورنه اپلوڈ کر دیتا
    سوفٹوئیر یھاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
    YouTube app

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Google from work

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Google account manager

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Google play service

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Ogxposed

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Click to expand...
    Sir google play services or youtube pehly ay installed h baki 3 apps mwny install kr li hen ab download kesy krun video ? Mery mbl mn urdu font thek sy nai atybis lye smj nai a rai

    Sent from my LG-F160LV using Tapatalk
     
  • mudoo786

    mudoo786 mahmood hussain

    No brother downloading nahee ho gee Google play service Jo aap key mobile main pehley sey install hey USS kaa iss key saath koee tauluq nahee EU jahan hey usey waheen rehney dain aur Jo YouTube pehley sey install hey usey first delet karain aur main ney jiss YouTube kaa link dya hey wu install karain main phir repeat kar daitaa hoon

    1 uninstall YouTube app Jo aap key mobile main install heye
    2 install all 5 software jin kaa link main ney dya hey
    3 agar aap key mobile main YouTube app as a system app install hey tu wu simple tareeqey sey uninstall nahee ho gee usey uninstall karney key ley mobile ko root karnaa ho gaa
     
  • Share This Page