1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

واف ریوارڈز (Whaff Rewards)


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by BlackSoul, Feb 19, 2016.

General Discussion information dowloading Etc"/>Feb 19, 2016"/>

Share This Page

  1. BlackSoul
    Online

    BlackSoul Guest

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    whaff-rewards-01انعامات کی بارش کرنے والی یہ ویب سائٹ آج کل انتہائی مقبول ہو رہی ہے۔ اگر آپ ہر ماہ کچھ بہتر رقم کمانا چاہتے ہیں تو اس ایپلی کیشن کا جائزہ لیں۔ ویسے تو ایسے کئی ایپلی کیشنز موجود ہیں جو دوسری ایپس دیکھنے اور انسٹال کرنے کا معاوضہ دیتی ہیں لیکن ان کا معاوضہ ??واف ریوارڈز?? سے کم ہی ہوتا ہے۔
    یہ ایپلی کیشن دراصل دوسری نئی آنے والی ایپلی کیشنز کی تشہیر کرتی ہے۔ اس لیے اس میں آپ کو نئی نئی ایپلی کیشنز انسٹال کرنے کا کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کسی ایپلی کیشن کو چند دنوں تک مستقل استعمال کرنے کا بھی کہا جا سکتا ہے لیکن اس تمام کام کے عوض آپ کو معاوضہ دیا جاتا ہے۔ واف کو انسٹال کرنے کے بعد آپ اسے دوستوں سے متعارف کرائیں تو اس کے عوض بھی آپ کو پیسے ملتے ہیں۔ فی الحال یہ ایپ صرف اینڈروئیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
    اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے بعد آپ کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے لاگ اِن کرنا پڑتا ہے۔ جب آپ کی کمائی دس ڈالر کو پہنچتی ہے تو آپ اسے نکالنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔ چاہیں تو اپنے پیسے پے پال اکاؤنٹ میں ڈلوا لیں یا پھر ایمازان، فیس بک، ایکس باکس، پلے اسٹیشن یا گوگل پلے وغیرہ کے گفٹ کارڈز خرید لیں۔
     
  2. muzafar ali
    Offline

    muzafar ali Regular Member
    • 28/33

    thanks for nice sharing
     
  3. Ab Ghafar Jamari
    Offline

    Ab Ghafar Jamari Newbi
    • 18/8

    gooooood info
     
  4. naponnamja
    Offline

    naponnamja Newbi
    • 18/33

Share This Page