1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

موبائل بیلنس جیتنے کا شاندار موقع

Discussion in 'Contest Section' started by Admin, Mar 15, 2016.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    السلام علیکم۔


    شروع اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔


    امید ہے تمام ممبر ٹھیک ہونگے


    آج آر وئی کے فورم پر ایک بہت بڑا مقابلہ شروع کیا جا رہا ہے۔

    اس مقابلے میں آپ کو فورم پر تھریڈ بنانے اور فیس بک پر شیئر کرنے ہیں ۔

    سب سے زیادہ تھریڈ بنانے اور شیئر کرنے والے ممبر کو [​IMG] سپر موڈریٹر کا رینک اور 100روپے کا موبائیل بیلنس دیا جائے گا۔

    دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ تھریڈ بنانے اور شیئر کرنے والے ممبر کو [​IMG] موڈریٹر کا رینک اور 100روپے کا موبائیل بیلنس دیا جائے گا۔

    تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ تھریڈ بنانے اور شیئر کرنے والے ممبر کو وی آئی پی کا رینک اور 50روپے کا موبائیل بیلنس دیا جائے گا۔

    شرائط۔


    کم سے کم 80 تھریڈ بنانے اور شیئر کرنے ہیں اور زیادہ سے زیادہ جتنے تھریڈ بناسکیں ۔تھریڈ ایک ہی سیکشن میں نہیں بنانے۔
    دو (2)سیکشن میں لازمی تھریڈ بنانے ہیں باقی آپ کسی بھی سیکشن میں بنا سکتے ہیں۔

    لازمی سیکشن
    ۔
    اردو ادب شاعری کا سیکشن ۔ آئی ٹی کا سیکشن ۔

    جو تھریڈ شیئر نہیں ہو گا وہ مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا
    شیئر کیے گئے تھریڈ ممبر کی فیس بک پروفائل کے چیک کیے جائیں گے
    کاپی پیسٹ تھریڈ بنانے والے کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
    لازمی سیکشن میں 20,20 تھریڈ بنانے ہونگے۔باقی 40تھریڈ کسی بھی سیکشن میں بنائے جا سکتے ہیں۔ڈبل تھریڈ گنتی میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ کونٹیسٹ میں پہلے سے رینک ہولڈر ممبر بھی شامل ہیں رینک ہولڈرجیتنے والے ممبر کو موبائیل بیلنس اور ونر رینک دیا جائے گا
    کونٹیسٹ کا دورانیہ ایک ماہ کا ہے۔یعنی16مارچ سے16اپریل شام 7بجے تک۔
    اور اس کے ساتھ مجھے دیں اجازت اللہ حا فظ

     
  2. king nasir

    king nasir Moderator

    Admin Bro Bohat acha contest start kiya hai

    team members ko bi shamil kar ke aapne soney pe suhagay wali bat kar di hai
     
  3. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    زبردست
    بھت اچھا کنٹیسٹ اسٹارٹ کیا ہے
    امید ہے ممبران اس موقع سے فائدہ اٹھائیں گے اور رینک اور بیلنس جیتے گے.
     
  4. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    acha contest start kiya hai boht member hasa legen
     
  5. naponnamja

    naponnamja Superior Member

    • بھت اچھا کنٹیسٹ اسٹارٹ کیا ہے
    • امید ہے ممبران اس موقع سے فائدہ اٹھائیں گے
     
  6. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

  7. king nasir

    king nasir Moderator

    koch members ne iss contest thread me apni apni comments di hain

    par abi tak kisi ne thread posting ka agaz nahi kiya

    chalein me hi ye kaam start karta hn......:wroung:
     
  8. siraj jan

    siraj jan Regular Member

    wow nice work
     
  9. MALIK HAMZA KHAN

    MALIK HAMZA KHAN New Member

  10. Done mangal

    Done mangal Well Wishir

    ﺮﺩﺳﺖ
    ﺑﮭﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﻨﭩﯿﺴﭧ ﺍﺳﭩﺎﺭﭦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
    ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
    ﺍﻭﺭ ﺭﯾﻨﮏ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻠﻨﺲ ﺟﯿﺘﮯ ﮔﮯ
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page