1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

فائر فاکس: کئی سائیٹس کوایک ساتھ ہوم پیج بن&#1


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Tips and Tricks' started by naponnamja, Mar 26, 2016.

Tips and Tricks"/>Mar 26, 2016"/>

Share This Page

  1. naponnamja
    Offline

    naponnamja Newbi
    • 18/33

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکی پسندیدہ سائیٹس ایک ساتھ ٹیب میں کھلیں؟

    آپ مندرجہ ذیل قدم اٹھائیں

    1
    فائر فاکس کو اوپن کریں اور وہ سائیٹس ٹییب میں*کھولتےجائیں*جو کہ آپ ہوم پیج بنانا چاہتے ہیں۔

    2
    Tools
    اور پھر
    Options
    پر کلک کریں۔

    3
    Main option
    کی ٹیب پر جاکر
    Use Current Pages
    کے بٹن پر کلک کردیں۔

    اس طرح ہر یو*آر ایل ایک
    Pipe
    کے زریعے علیحدہ ہو جائے گا۔

    4
    کلک اوکے کردیں اور اگلی دفعہ جب بھی آپ فائر فاکس کو کھولیں گے
    تو براوزر یہ ٹیبز بھی کھول دے گا۔

    ......
     
  2. king nasir
    Offline

    king nasir Moderator
    • 18/33

    wow zabardast nice information

    thank,s for sharing
     

Share This Page