1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

afgani

Discussion in 'Health & Diet' started by Sadia Naz, Jun 28, 2016.

  1. Sadia Naz

    Sadia Naz Banned

    اجزاء)بکرے کا گوشت آدھا کلو )اُبلا ہوا اور یخنی کے ساتھتیل ایک چوتھائی کپ)پیاز دو عدد )کٹی ہوئیادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچنمک ایک چائے کا چمچ)لال مرچ ایک چائے کا چمچ )پسی ہوئیثابت لال مرچ آٹھ عدددہی ایک کپلیموں کا رس ایک کھانے کا چمچکیوڑا ایک چائے کا چمچگرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچترکیبتیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا کرلیں۔پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور پسی لال مرچ شامل کرکے اچھی طرح فرائیکر لیں۔اس کے بعد گوشت کو یخنی، ثابت لال مرچ اور دہی کے ساتھ شامل کرکے دس منٹ پکائیں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔اب اسے ہلکی آنچ پر مزید دس منٹ کے لیے دم پر رکھیں۔آخر میں لیموں کا رس، کیوڑا اور گرم مصالحہ ڈالکر نکال لیں۔
     
  2. BlackSoul

    BlackSoul Guest

  3. Sadia Naz

    Sadia Naz Banned

    شکریا زاھد جی
     

Share This Page