1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

How To Start New Thread

Discussion in 'New Members Training Center' started by FahadIqbal25, Jul 2, 2016.


  1. شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان رحم کرنے والا ہے
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    دوستوں ہمارے بہت سے ممبرز اس مسئلے سے دوچار ہیں
    خاص کر وہ نئے ممبرز جنہوں نے کبھی کسی فورم کو استعمال ہی نہیں کیا
    یہ تھریڈان ہی ممبرز کے لئے ہے
    امید کرتی ہوں میں سب کو سمجھا سکوں گی

    تھریڈ کیا ہوتا ہے
    تھریڈ بنا کر آپ اپنے نام سے معلومات دوسروں تک پہچاتے ہو.
    مثال کے طور پر آپ ایک نیا تھریڈ بنا کر اپنا تعارف دیتے ہیں

    نیاتھریڈ بناتے کیسے ہیں

    نیا تھریڈبنانے کے لئے اس بٹن کو پریس کریں
    [​IMG]

    پھر ایک نیا آپشن آئیگا
    ٹیکسٹ بکس میں اپنے تھریڈکے بارے میں لکھیں
    پھر اس کے فونٹ/ٹیکسٹ کے سائز اور کلر کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ پورے ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر لیں
    [​IMG]

    پھر اس آپشن سے فونٹ/ٹیکسٹ کو اپنی مرضی کا کلر دیں[​IMG]
    اور اس آپشن سے فونٹ/ٹیکسٹ کو اپنی مرضی کا سائز دیں[​IMG]
    اس آپشن سے آپ فونٹ/ٹیکسٹ کو اسٹائل دے سکتے ہیں[​IMG]
    مثال کہ طور پر میں اپنے ٹیکسٹ کو جمیل نوری نستعلیق اسٹائل دے رہی ہوں

    اب اگر آپ کا تھریڈمکمل ہوگیا ہو تو
    ٹہرئیے پہلے اس کو سبمٹ کرنے سے پہلے ایک بار
    اس آپشن پر کلک کریں[​IMG]
    اورخود تسلی کرلیں کہ آپکا تھریڈٹھیک سے بنا ہے
    جب تسلی ہوجائے تو اب آپ اسے
    اس آپشن سے سبمٹ کردیں[​IMG]

    لیں جناب تھریڈتیار ہے
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

  4. shine saba

    shine saba Super Moderators Staff Member

    Thnx 4 nice sharing
     
  5. Net master

    Net master Regular Member

    شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ

    Sent from my QMobile i2 using Tapatalk
     

Share This Page