1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

How to Reply a post or what is post


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'New Members Training Center' started by FahadIqbal25, Jul 2, 2016.

New Members Training Center"/>Jul 2, 2016"/>

Share This Page

  1. FahadIqbal25
    Offline

    FahadIqbal25 Newbi
    • 18/8


    پوسٹ کیا ہوتی ہے
    پوسٹ ایک رپلائی/کمنٹس ہوتا ہے جو ہم دوسروں کے بنائے تھریڈمیں ان کی تعریف یا شکریہ
    یا ان کے تھریڈکے متعلق اپنے خیالات کے اظہار کی صورت میں کرتے ہیں.
    پوسٹ ہم اپنے تھریڈمیں بھی کرتے ہیں دوسرے ممبرز کا شکریہ ادا کر کے جب وہ آپکو کمنٹس دیتے ہیں

    پوسٹ کرنا بھی تھریڈکرنے جیسا ہی ہے
    مثال کے طور پر آپ نے تھریڈبنایا اور میں نے پوسٹ/رپلائی میں آپ کے تھریڈکی تعاریف کری
    اب آپ میرے کمنٹس/پوسٹ کا جواب
    اس آپشن کو سیلیکٹ کر کے دوگے[​IMG]
    اس آپشن کو سیلیکٹ کرنے سے ویسا ہی نیا آپشن آئیگا جیسا تھریڈبنانے کے ٹائم آیا تھا
    بس اس میں میرے کمنٹس/پوسٹ بھی موجود ہوگا
    اس میں بھی آپ نے تھریڈبنانے جیسا پروسیجر/عمل دہرانا ہے
    اپنا ٹیکسٹ لکھ کرپورے ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر کے کلر اور سائز دے کر سبمٹ/پوسٹ کوئیک رپلائی کردینا ہے​
     
  2. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65


    ...........................

    بہت ھی عمدہ شیرینگ ھے ۔
    اپ کابہت شکریہ۔ نوازش ۔

    ...........................
    پھول چڑھانے والے آنا چھوڑ گئے

    رفتہ رفتہ قبر کا کتبہ ٹوٹ گیا
    ...........................
     

Share This Page