1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

Nabi pak saw ka ghusal....


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'History aur Waqiat' started by Sadia Naz, Jul 2, 2016.

History aur Waqiat"/>Jul 2, 2016"/>

Share This Page

  1. Sadia Naz
    Offline

    Sadia Naz Banned
      0/0

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو وفات کے بعد غسل......... کس طرح دیا گیا"
    عجیب منظر تھا، سامنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی میت مبارک رکھی تھی، صحابہ کرام ایک تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی وجہ سے غم سے نڈھال تھے،
    دوسرا ان کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اللہ کے نبی کو غسل کیسے دیں،
    کیا اللہ کے نبی کے کپڑے اتار دیں جیسے ہم اپنے مردوں کے ساتھ کرتے ہیں؟ یا ان کو ان کے کپڑوں میں ہی غسل دے دیں؟
    کئ خیالات صحابہ کرام کے دل میں آرہے تھے لیکن وہ اپنے کسی خیال پہ متفق نہ ہو پاتے،
    سب اسی سوچ و بچار میں تھے کہ اللہ تعالی نے ان پر نیند کو بھیجا یہاں تک کہ ان میں سے ایک آدمی بھی ایسا نہیں تھا جو نیند کی حالت میں نہ ہو یعنی سب سو گۓ،
    پھر کسی کہنے والے نے کہا اس کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ کون تھا تم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کے کپڑوں میں ہی غسل دو،
    جب صحابہ بیدار ہوۓ تو انہوں نے ایسے ہی کیا، نبی علیہ السلام کو ان کی قمیص میں غسل دیا، جب غسل سے فارغ ہوۓ تو نبی علیہ السلام کو کفن پہنایا گیا،
    حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی علیہ السلام کی قمیص اتارنے کا ارادہ کیا تو ہمیں آواز دی گئ کہ نبی علیہ السلام سے ان کے کپڑے نہ اتارو تو ہم نے ان کو برقرار رکھا ہم نے ان کو ان کی قمیص میں ہی غسل دیا جیسے ہم اپنے مردوں کو چت لٹا کر غسل دیتے ہیں
    ہم نہیں چاہتے تھے یہ کہ ہمارے لیۓ پلٹا جاۓ ان کا کوئی عضو جس کو اچھے طریقے سے نہیں دھویا گیا مگر وہ پلٹ دیا جاتا تھا یعنی معجزانہ طور پر خود بخود پلٹ جاتا تھا، یہاں تک کہ ہم فارغ ہو گۓ اور غسل کے دوران گھر کے اندر ہمارے ساتھ ہلکی سی نرم سی ہوا تھی اور ہمیں غائبانہ آواز دی جارہی تھی کہ نبی علیہ السلام کے ساتھ نرمی کرو یعنی غسل میں اعضاء پر نرم ہاتھ لگاؤ بیشک تم کفایت کۓ جاؤ گے،
    بحواله : سکرات الموت وشدتہ عربی صفحہ 105 طبع قاہرہ
    .............................
     
  2. BlackSoul
    Online

    BlackSoul Guest

  3. FahadIqbal25
    Offline

    FahadIqbal25 Well Wishir
    • 18/8

    Nice Thanks For sharing
     

Share This Page