1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Rulez For This Section

Discussion in 'Computer Articles' started by FahadIqbal25, Jul 3, 2016.

  1. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir

    اسلام علیکم

    امیر ھے آئ ٹی استاد کے تمام میمبر ٹیک ٹاک اور مزے میں ھونگے

    کمپیوٹر آرٹیکل کے کچھ رولز

    کمپیوٹر آرٹیکل میں کمپیوٹر کے بارے میں مفید مغلومات پوسٹ کیءے جاءے کمپیوٹر کے ھارڈویر سافٹویر کمپیوٹر کی ھسٹری وغیرہ وغیرہ

    کمپیوٹر آرٹیکل میں جو کچھ پوسٹ کیا جاءے گا اس کا اردو میں ھونا لزمی ھے

    جو تریڈ اردو کے علاوہ دوسرے زبانو میں لکھے جاءینگے انکو ڈلیٹ کر دیا جاءے گا

    کمپیوٹر آرٹیکل کے سکشن ٹرکس اینڈ ٹریپ میں کمپیوٹر کے ٹرکس اور ٹریپ ھی پوسٹ کیءے جاءے موباءیل وغیرہ کے نھیں

    ٹرکس اینڈ ٹریپ سیکشن میں توڑی بھت انگلیش کی اجازت ھے

    رولز کی خلاف ورزی کرنے والے پر سخت کارواءی کی جاءے گی

    منیجمنٹ کو یہ اختیار حاصل ھے کہ وہ جب چاھے رولز میں تبدیلی کر سکھتے ھیں​
    فھد اقبال
     

Share This Page