1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Rulez For This Section

Discussion in 'E-Books' started by FahadIqbal25, Jul 3, 2016.

  1. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir


    السلامُ علیکم معزممبرزآف آئ ٹی استاد

    آپ سے التماس ہے کہ اِس سیکشن میں پوسٹنگ کرنے سے پہلے ایک بار رُولزپڑھ لیں۔ شُکریہ

    اِس سیکشن میں تمام تھریڈز اُردورسم الحظ میں ہونے چاہیے۔ اسکے لئے آپ اِن پیج یا اُردوپیڈ استعمال کرسکتے ہیں۔

    آپکا اُس ای بک کی ڈاؤن لوڈنگ کا لنک ورکنگ ہونا چاہئے۔

    کوئی بھی “ای بک“ شیئرکریں لیکن اُسکا ریویو ضرور دیں تاکہ ممبرز جان سکیں کہ اِس شیئرنگ میں اُنکے لئے کتنی افادیت ہے۔

    کوشش کریں کہ بکس آن لائن پڑھنے کیلئے نہ دی جائیں بلکہ وہ پی ڈی ایف، ڈوک، پی پی ٹی الغرض ایسے فارمیٹ میں ہوجس سے اُسکو کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کرکے محفوظ رکھا جا سکے۔ اس سے ممبرزکوفائدہ ہوگا۔

    آئ ٹی استاد آپ کا اپنا اُردو فورم ہے اِسکوبہتر سے بہتر بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیجئے۔

    نوٹ:

    ایڈمن کسی بھی وقت رولز کو تبدیل کرنے کا حق رکھتا ہے ‏
    والسلام
    ‎ ‎آئ ٹی استاد ٹیم اینڈ ایڈمن ‏​
     
  2. BlackSoul

    BlackSoul Guest

  3. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir

Share This Page