1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Telenor 4G

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by FahadIqbal25, Jul 3, 2016.

Share This Page

  1. FahadIqbal25
    Offline

    FahadIqbal25 Well Wishir
    • 18/8

    کیا حال ہے دوستوں

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آج پاکستان میں ٹیلی نار پاکستان کو 850MHz سپیکٹر کے نیلامی کے فاتح کے طور پر اعلان کر دیا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے 850MHz کے بینڈ میں 10MHzکی نیلامی کا 395ملین ڈالر کی بنیادی رقم پر نیلامی کا اعلان کیا تھا جس کے لیے محض ایک آپریٹر یعنی ٹیلی نار پاکستان نے اپنی بولی جمع کروائی تھی۔


    [​IMG]
    ایک ہی بولی لگانے والے کی وجہ سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے پاس اس نیلامی کو روکنے اور سپیکٹرم کے لیے مزید بولی ،لگانے والوں کو متوجہ کرنے کے لیے اس کو ملتوی کرنے کا بھی ایک آپشن موجود تھا۔
    جس کے بعد ٹیلی نار پاکستان کو بیس پرائز پرتھری جی اور فور جی سے نواز دیا جاتا۔ اس ضمن میں پی ٹی اے اور وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے ایک پریس بریفنگ بھی متوقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی اے ٹیلی نار پاکستان کو تھری جی اور فور جی سے نوازنے کے اپنے فیصلے کا باقاعدہ اعلان بھی کرے گا۔
     

Share This Page