1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

موزمبیق سلسلہ اسلامی ممالک معلومات


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Achi Batain' started by FahadIqbal25, Jul 3, 2016.

Achi Batain"/>Jul 3, 2016"/>

Share This Page

  1. FahadIqbal25
    Offline

    FahadIqbal25 Newbi
    • 18/8

    --------------------------------------------------------------------------------




    دوستوں کیسے ہو
    امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، جیسا کہ آپ اس سلسلے کے بارے میں جانتے ہیں کہ میں آپ کو اسلامی ممالک کی مختصر مگر جامع معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں گا. آج اس سلسلے میں میرا انیسواں تھریڈ ہے تھریڈ ہے آج میں آپ کو جس اسلامی ملک کی معلومات دینے جارہا ہوں اس کا نام ہے:


    ‏"موزمیبق"




    اس کا کا دارالحکومت " ماپوتا" ہے


    اور کل رقبہ آٹھ لاکھ بارہ ہزار تین سو اسی
    (812380)
    مربع کلو میٹر ہے.
    یہ بحرہند میں واقع ایک قدیم ترین ملک ہے.
    اس کی کل آبادی تقریبآ ایک کروڑ پچانوے لاکھ
    (19500000)
    اور یہاں ساٹھ )60( فیصد مسلمان آباد ہیں.

    شرح خواندگی 41 فیصد ہے.
    چاول، کپاس، گنا اور جوار یہاں کی اہم فصلیں ہیں.

    آج کے لیے اتنا ہی باقی ممالک کی معلومات بلترتیب دیتا رہونگا.



    حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر:‏Center‏ 236‎ ‎‏
     

Share This Page