PayWao.com
for Help sms on 0304-9399939
  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Amazing General Knowledge

Discussion in 'Achi Batain' started by FahadIqbal25, Jul 3, 2016.

  1. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir

    ‏? بعض بچے دانتوں کے مکمل سیٹ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، مثلا`` فرانس کا بادشاہ لوئس )‏14King Louis XIV‏( ‏‎.

    *
    *
    *


    ‏? ہمارے جسم، سے ساری زندگی کے دوران تقریبا`` ‏18 کلو گرام مردہ جلد جھڑتی ہے.‏‎

    *
    *
    *



    ‏? میل زیادہ تر جلد کے مردہ خلیوں پر مشتمل ہوتی ہے.
    *
    *
    *



    ‏? انگلیوں کے ناخن، جڑ سے سروں تک بڑھنے میں تقریبا`` ‏6 ماہ لیتے ہیں.
    *
    *
    *


    ‏? جلد ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو ہے.‏‎
    *
    *
    *


    ‏? دماغ کے خلیے آخر تک زندہ رہنے والے خلیے ہوتے ہیں. یہ آخری دم تک انسان کا ساتھ دیتے ہیں.
    *
    *
    *


    ‏? مستقل دانتوں میں آٹھ ‏incisors‏،چار‎ canines ‎‏، آٹھ ‏premolars‏ اور بارہ ‏molars‏ شامل ہیں. آخری چار مولر عقل داڑھیں ‏Wisdom teeth‏ کہلاتے ہیں



    *
    *
    *

    ‏? کسی فرد کے بالوں کی رنگت کا انحصار، جلد کے فولیکل پاکٹ ‏Follicle pocket(‎‏( میں موجود سیاہ اور سرخ میلانین کی مقدار پر ہوتا ہے.






    حوالہ: کتاب: "انسانی جسم"، ترتیب و تالیف: کلام ایجوکیسنل بکس ، صفحہ نمبر:46
     

Share This Page