1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

Some Interesting Information


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Achi Batain' started by FahadIqbal25, Jul 3, 2016.

Achi Batain"/>Jul 3, 2016"/>

Share This Page

  1. FahadIqbal25
    Offline

    FahadIqbal25 Well Wishir
    • 18/8

    مرنے کے بعد انسانی اعضاء آٹھ گھنٹے تک زندہ رہتے ہیں۔1
    -2- مرنے کے بعد انسانی کان دس منٹ تک زندہ رہتےہیں۔
    3- قرآن پاک میں کل چھبیس (26)انبیاء کا زکر ہے۔
    4- زمین پر سب سے پہلا درخت کھجور کا تھا۔
    5- حضرت نوح علیہ اسلام کی کشتی با رہ سو گز لمبی، آٹھ سو گز چوڑی، اسی گز اونچی تھی اور اس کےتین درجے تھے نیچے کے درجے میں چوپائے، بیچ میں پرندے، اوپرآدمی اور دوسری ضرورت کی چیزیں تھیں ۔
    6- قبر میں انسانی جسم کی سب سے آخر میں ختم ہونے والی چیزیں بال اور ناخن ہیں۔
    7- انسانی جسم میں پانی کا تناسب 65 فیصد ہوتا ہے۔
    8- چاند پر قدم رکھنے والا پہلا شخص امریکہ کا باشندہ نیل آرم سٹرانگ تھا اور یہ واقعہ بیس جولائی انیسسو انہتر کو رونما ہوا۔
    9- سب سے پہلے سترہ سو بہتر میں سویڈن کے سائنسدان شیلے نےآکسیجن کو دریافت کیا۔
    10- دنیا میں سب سے پہلے آنکھوں کا ہسپتال آٹھ فروری انیس سو پانچ کو ماسکو میں قائم ہوا۔
    11- انسانی خون جسم میں سات میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتا ہے۔
    12- دنیا میں سب سے پہلی گھڑی ابن یو نس نے بنائی۔
    13- بالوں کے بڑھنے کی رفتار گرمیوں میں زیادہ اورسردیوں میں کم ہوتی ہے۔
    14- مردوں کی نسبت عورتوں کی آواز کی فریکوینسی زیادہ ہوتی ہے۔
    15- عورتوں کی نسبت مردوں کے دماغ کا وزن زیادہ ہوتا ہے۔
    16- پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم تربیلا ڈیم ہے۔
    17- پاکستان میں سب سےزیادہ گندم صوبہ پنجاب میں پیدا ہوتی ہے۔
    18- بادشاہی مسجد مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر نے بنائی تھی۔
    19- پاکستان کی کل آبادی سترہ کروڑ ہے ۔
    20- پشاور کو سب سے پہلے سبتگین نے فتح کیا تھا۔
    21- پاکستان کا سب سے چھوٹا دریا راوی ہے۔
    22- تاج محل انڈیا کے شہر آگرہ میں ہے۔
    23- شاہینوں کا شہر سرگودھا ہے۔
    24- پاکستان کا قومی پھول یاسمین ہے۔
    25- چین کا قومی پھول نرگس ہے۔
    26- کویت وہ واحد ملک ہے جس کے باشندے ٹیکس نہیں دیتے۔
    27- سعودی عرب وہ واحد ملک ہے جہاں کوئی سینما حال نہیں۔
    28- افغانستان وہ ملک ہے جہاں ریلوے لا ئن نہیں۔
    29- فرانس نے ایک ایسی بندوق بنائی جس میں چھتری لگی ہوتی ہے۔
    30- روس وہ واحد ملک ہے جس نے خلاء میں پودے اگانے کی کوشش کی ہے۔ ​
     

Share This Page