1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Urdu language

Discussion in 'Sachi Vatain aour Achi Batain' started by FahadIqbal25, Jul 3, 2016.

  1. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir


    کیسے ہو دوستو؟ دوستوں آج کل جو ہم اردو زبان بولتے، اور یہ ہماری قومی زبان بھی ہے! تو کیا دوستو آپ اردو زبان کی تاریخ جانتے ہے کہ اس کا آغاز کہاں سے ہوا کیسے ہوا اور اردو کا مطلب کیا ہے، آج میں اس کا مختصر تعارف بیان کرو گا امید ہے آپ کو پسند آۓ گا.

    * اردو کا لفظ ترکی زبان کے لفظ "اوردہ" سے نکلا ہے جس کا مطلب پڑاؤ یا لشکر ہے.



    ‏* اردو زبان کی ابتداء دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں سے ہوئی.



    ‏* اردو تقریبا" چار سو سال پرانی زبان ہے.



    ‏* علم کا کوئی ایسا موضوع نہیں، جس پر اردو تحریر نہ ہو.



    ‏* دنیا کی کئ مشہور یونی ورسٹیوں میں اس کا اردو زبان سکھانے کے انتظامات موجود ہیں.



    * مشرق_ وسطی کے تمام ممالک میں اردو زبان سمجھی جاتی ہے، تحریک_ پاکستان کو فروغ دینے میں اردو زبان نے اہم کردار ادا کیا ہے.
    بعض مغربی ممالک میں تو اردو کے اخبارات بھی نکلتے ہیں.



    ‏* برصغیر میں مسلمانوں کے دور_ حکومت خصوصا" مغلوں کے آخری دو سو سال )١٦٥٧ سے ١٨٥٧(
    میں اردو بہت پروان چڑھی.



    حوالہ= ہمدرد نونہال
    جون ۲۰۱۴، صفحہ نمبر:۴۰​
     
  2. Mindful

    Mindful VIP Member

    KHoob..........................
     
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    G jinaab buhat achi information share ki hey shukriya.
     

Share This Page