1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Itustad Islamic Questions Contest 2016

Discussion in 'Contest Section' started by Najam Mirani, Jul 4, 2016.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    ﷽​
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    امید کرتاہوں کہ آئی ٹی استاد کے تمام ممبرز اللہ تبارک و تعالیٰ کے فضل و کرم سے خیر و عافیت سے ہونگے، دوستو اسلامی سال 1437 ہجری کے نویں مہینے رمضان الکریم کی آج 29 ویں شب ہے
    رمضان الکریم اسلامی سال کا بہت ہی با برکت اور افضل مہینہ ہے اور رمضان المبارک کے بعد عید الفطر ہوتی ہے ، اس خوشی کے موقع کی مناسبت سے آئی ٹی استاد منیجمنٹ کی جانب سے ہم سب کو ایک بہترین موقع دیا جارہا ہے کہ ہم اپنی اسلامی معلومات / علم کو دوسروں تک پہنچائیں اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے علم میں بھی اضافہ کریں ۔

    "ITUstad Islamic Questions Contest 2016"

    اس مقابلے میں ہم آپ سے پوچھ رہے ہیں کچھ اسلامی معلوماتی سوالات, جن کے دینے ہیں آپ لوگوں نے جوابات۔

    اس مقابلے میں اول نمبر پہ آنےوالے ممبر کو ملے گا مندرجہ ذیل انعام

    سپر موڈریٹر رینک​

    دوسرے نمبر پہ رہنے والے ممبر حاصل کریں گے

    موڈریٹر رینک​


    اور تیسرے نمبر پہ رہنے والے ممبر حاصل کرسکیں گے

    وی آئی پی رینک​


    مقابلے کی شرائط:۔


    اِس مقابلے میں عام میمبر سے لیکر موڈریٹر تک سب ہی حصہ لے سکتے ہیں۔

    اس مقابلے میں شرکت کی آخری تاریخ 10 جولائی 2016 ہے
    مقابلے کی رزلٹ کا اعلان 12 جولائی 2016 کو کیا جائے گا​


    اس مقابلے میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات صرف اور صرف مجھے پی ایم کریں یہاں تھریڈ میں جوابات پوسٹ نہ کریں۔
    اس تھریڈ میں آپ اس مقابلے کے بارے میں بات کرسکتے ہیں ،یہاں جوابات پوسٹ نہ کریں۔
    نتائج کا فیصلہ آپ کے زیادہ سے زیادہ درست جوابات کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا۔
    امید کرتاہوں یہ اسلامی کونٹسٹ ہمارے علم میں اضافے کا موجب ہوگااور اسی طرح یہ امید بھی کرتا ہوں کہ آپ سب ہی اس میں ضرور حصہ لیں گے۔
    جزاک اللہ
    اب پیش ہیں آپ کے سامنے اس مقابلے کے سوالات
    سوال:1حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کس بیوی کا نکاح آسمان پر ہوا ؟
    سوال:2 وہ کون سی سبزی ہے جس کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سالن کے برتن میں تلاش کرکے کھاتے تھے ؟
    سوال:3 حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز جنازہ کیسے پڑھی گئی اور پہلے کس نے پڑھی ؟
    سوال:4 حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت المقدس کی طرف کتنے دن نماز ادا کی ؟
    سوال:5 معراج کے سفر میں راستے میںحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتنی اور کس کس جگہ نماز نفل ادا کی ؟
    سوال:6 حضرت آدم علیہ السلام جنت میں کتنے سال رہے ؟
    سوال:7 حضرت آدم علیہ السلام نے دنیا میںآنے کے بعدکون سا پھل سب سے پہلے کھایا؟
     
  2. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    Najam Mirani Masha Allah buhat hee acha islamic contest ka an-Eqaad rakha hay.
     
  3. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    وعلیکم السلام
    بہت اچھا لگا تھریڈ وزٹ کر کہ
    بہت ہی آسان کنٹیسٹ شروع کروایا گیا ھے
    امید ھے ممبرز ضرور حصہ لینگے
     
  4. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir

    boht achaa contest hy janab
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page