1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

New members guide line (Must Read This Thread)

Discussion in 'New Members Training Center' started by FahadIqbal25, Jul 4, 2016.

  1. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir

    السلام علیکم
    دوستو یہ تھریڈ میں ممبران کے لیے بنا رہا ہوں جو اس ویب سائٹ پر بالکل نیو ہیں اور جن کو اس سائٹ کے بارے میں بالکل بھی پتا نہیں نہ ہی انہیں یہ پتا ہے کہ اس سائٹ کو کیسے یوز کرنا ہے دوستو سب سے پہلے تو میں یہ بتا دوں کہ نیو ممبر جب اس سائٹ پر اینٹر ہوتا ہے تو اس پر کچھ پابندیاں ہوتی ہیں جو عارضی ہوتی ہیں یعنی کہ دس پوسٹ کیے بغیر آپ تھریڈ کرئیٹ نہیں کر سکتے کسی سیکشن میں تھریڈ بنانا چاہتے ہیں تو ایک پیغام آ جاتا ہے کہ آپ کی پوسٹس اتنی نہیں ہیں کہ آپ یہاں تھریڈ بنا سکیں یہ سب پابندیاں عارضی ہوتی ہیں وقت کے ساتھ ساتھ یہ سب ختم ہو جاتی ہیں یہ فورم ایک فیملی فورم ہے یہاں ہر ممبر قابل احترام ہے اس فورم میں بدنظمی پیدا نہ ہو اس لیے کچھ قوانین مرتب کیے گئے ہیں جو ہر ممبر پر لاگو ہوتے ہیں اور ان کو فالو کرنا ہم سب کا فرض ہے نیو ممبر یہ رولز نہیں پڑھتے اس وجہ سے ان سے بہت ساری غلطیاں سرذد ہوتی ہیں اس لیے ہر نیو ممبر کو سب سے پہلے ان رولز سے آگاہی حاصل کرنا ضروری ہے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    نیو ممبرز کے لیے ہدایات

    سب سے پہلا وزٹ اس تھریڈ کا کریں اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد اس میں موجود سارے تھریڈز فورم میں کام کرنے کے لیے آپ کے مددگار ثابت ہوں گے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    نیو ممبر کو اس بات کے بارے میں آگاہی نہیں ہوتی کہ پوسٹ کیا ہوتی ہے اور تھریڈ کسے کہتے ہیں
    پوسٹ کیا ہوتی ہے پوسٹ اس ریپلائی کو کہا جاتا ہے جو آپ کسی تھریڈ کو پڑھنے کے بعد اپنے کمنٹس کا اظہار کرتے ہیں

    سب سے پہلے اپنی پوسٹس بڑھائیں
    پوسٹ بڑھانے کا طریقہ یہ ہے کہ ویب سائٹ کے سارے شعبوں کا سروے کریں اور تھریڈ ز پڑھتے جائیں اور کمنٹس کرتے جائیں اس طرح آپ کی پوسٹس میں اضافہ ہوگا او رآپ پابندیوں سے آذاد ہوتے چلے جائیں گے یہ بات بھی دھیان میں رکھیں کہ کچھ سیکشن ایسے ہوتے ہیں جن میں تھریڈ بنانے کے لیے ایک مخصوص لمٹ ہوتی ہے پوسٹ کی اس لیے جب تک وہ لمٹ آپ کراس نہ کر جائیں تب تک آپ اس سیکشن میں تھریڈ نہیں بنا سکتے اس کا بہتر حل یہ ہے کہ سب سے پہلے اپنی پوسٹس بڑھائیں

    تھریڈ کیا ہوتا ہے اور کیسے بنتا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے اس تھریڈ کا وزٹ کریں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    نیا تھریڈ بناتے ہوئے اگر اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جس مقصد کے لیے تھریڈ بنایا جا رہا ہے وہ اسی سے متعلقہ سیکشن میں بنا یا جائے تو آپ کاکوئی بھی تھریڈ ری سائکل بن میں موو نہیں کیا جاتا ایسے تھریڈ ری سائکل بن میں موو کیے جاتے ہیں جو رونگ سیکشن میں بنا ئے جاتے ہیں یا رولز کے خلاف ہوتے ہیں اس لیے نیو ممبر کو چاہیے کہ تھریڈ بنانے سے پہلے وہ جس سیکشن میں تھریڈ بنا نا چاہتا ہے اس سیکشن کے رولز پڑھ لے تو پھر اس سے کوئی غلطی نہیں ہو گی
    مثال کے طور پر
    اگر آپ موبائل سے متلقہ کوئی تھریڈ بنا نا چاہتے ہیں تو اسے موبائل سیکشن میں پوسٹ کریں
    پی سی سے متعلق کوئی تھریڈ بنانا چاہتے ہیں تو اس کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکشن میں پوسٹ کریں
    اسلام سے متعلق تھریڈ اسلام سیکشن میں بنائیں
    اسی طرح ان تمام باتوں کا خیال رکھیں تو پھر آپ کا کوئی بھی تھریڈ کسی بھی سیکشن سے ری سائکل بن میں موو نہیں کیا جائےگا


    اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ تھریڈ میں اردو کیسے لکھی جاتی ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے اس تھریڈ کا وزٹ کریں

    تھریڈ میں اردو لکھیں اردو پیڈ کے زریعے یہ اردو پیڈ آپ کو بالکل آئ ٹی استاد کے ٹاپ پر مل جائے گا اس پر کلک کریں ایک ونڈو کھلے گی اس میں اردو لکھیں

    ایک ضروری بات تمام نیو ممبرز کے لیے

    یہ بات تھینکس کے بٹن سے متعلق ہے اکثر ممبر ز یہ سمجھتے ہیں کہ دوسرے ممبرز کی جانب سے کیے گئے تھینکس سے ان کی ریپوٹیشن میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ کوئی رینک حاصل کر سکتے ہیں
    ایسا بالکل بھی نہیں ہے تھینکس کا بٹن صرف اس لیے بنایا گیا ہے کہ تھریڈ ریڈر کو اگر وہ تھریڈ پسند آتا ہے تو وہ اپنی پسندیدگی کا اظہار تھینکس کا بٹن پر یس کرنے سے کر سکتا ہے اس طر ح تھریڈ سٹارٹر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہےاور اس میں مزید کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اس کے علاوہ اس بٹن کا کچھ بھی مقصد نہیں ہے اس لیے تمام نیو ممبر اس طرف سے اپنا دھیان ہٹا کر صرف اور صرف اس بات کی طرف توجہ دیں کہ وہ اس فورم کو کتنا وقت دے سکتے ہیں اس کے لیے کتنا کام کرسکتے ہیں بس یہی کام اور یہی وقت آپ کی پروموشن کراتا ہےاور آپ کو رینک ملنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور یہ رینک صرف اور صرف محنت سے حاصل ہوتا ہے تھینکس بڑھانے سے حاصل نہیں ہوتا ہے۔


    ہر ممبر کو اس بات کے متعلق جاننے کا بڑا تجسس ہوتا ہے کہ وہ وی آئی پی یا موڈ یا سپر موڈ کیسے بن سکتا ہے
    اگر کسی بھی ممبر کو یہ رینک حاصل کرنا ہے تو وہ اس فورم کے لیے اپنا وقت دے اور اس کے لیے بہتر کام کرے اس وقت آئ ٹی استادکی ٹیم ہر ایک کے کام پر نظر رکھتی ہے اور اچھے اور محنتی لوگوں کو رینک دے کر اوپر لاتی ہے اور ان کو اس فورم کے لیے مزید اچھے اچھے کام کرنے کا حوصلہ پیدا کرتی ہے
    اس بارے میں جاننے کے لیے اس تھریڈ کا وزٹ کریں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    دوستو مجھے امید ہے کہ تمام ممبران اس تھریڈ سے فائدہ اٹھائیں گے اور اب ان کو یہ فورم یوز کرنے میں کسی پریشانی کا سامنا کرنا نہیں پڑےگا

     
    shine saba and IQBAL HASSAN like this.
  2. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    Buhat hee umdha thread ko tashkeel dieya gieya hay,beshuk ne member kay join kurnay kay bad kafee guidence ho jiey ghee,shukriya.
     
  3. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir

  4. aayaahaama

    aayaahaama New Member

    Thanks for every thing

    NOOR
     
    PakArt likes this.
  5. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management


    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
    بہت ہی زبردست
    بہت اچھا لگا اپ کا تھریڈ پڑھ کر
    اپ کابے حد شکریہ
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
    ITUSTAD.ANIMATED-NAME.gif
     
  6. aayaahaama

    aayaahaama New Member

    this is very nice forum
    i get a lot of information here

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  7. shine saba

    shine saba ITU Friend

    Thnx for nice information
     

Share This Page