1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

حالاتِ حاضرہ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by BlackSoul, Jul 4, 2016.

حالاتِ حاضرہ"/>Jul 4, 2016"/>

Share This Page

  1. BlackSoul
    Online

    BlackSoul Guest

    حالاتِ حاضرہ

    ہمارا ایما ن ہے کہ دنیا میں سکون و راحت ، عزت و وقار اورکامیابی کا کوئی راستہ اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کے بغیر ممکن نہیں۔ یہی بھولا ہوا سبق یاد دلانے اور دِلوں میں محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بیج بونے ، بے حسی اور غفلت کی نیند سے جاگنے اور جگانے کے لیے فرقہ پرستی کی دلدل سے نکالنے اور صراط مستقیم پر گامزن کرنے کے لیے 15سال قبل??علم و آگہی?? کے نام سے ایک چراغ روشن کیا گیا تھا، اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کرنیں بکھیرتا یہ چراغ پوری آب و تاب سے ضوفشاں ہے۔الحمد ﷲ?
    ??علم و آگہی?? کی روشنی سے کتنے چراغ جل رہے ہیں کتنے پڑھنے والے اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سانچے میں ڈھلنے کے لیے کوشاں ہیں، کتنے سینے ہیں جو محبت ِ الٰہی سے مامور ہورہے ہیں اور کتنے ہی چلتے پھرتے خود نیکی کے پیامبر بن چکے ہیں ۔ آؤ مل کر دعا کریں اﷲ تعالیٰ ہمیں ??اسلام ?? کے پیغام کو عام کرنے کی اس ناتواں کوشش کو اس قدر توانا کردے کہ ??دہر میں اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اُجالا ہوجائے۔??
    مسلکوں اور فرقوں کی بھول بھلیوں کے انتشار اور بے یقینی کے راستوںکو چھوڑ کر اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ کرنوں سے کتنے دِلوںمیں روشنی پہنچ چکی ہے پڑھئے اور چراغ کو روشن کرنے والوں کے ساتھ شامل ہوجائیے اور ساتھ، ساتھ ان مبارک و سعید روحوں کے لیے بھی دعا کریں جن کا خلوص اور تعاون اور دعائیں تیل بن کر اس چراغ کو 14سال سے روشن رکھے ہوئے ہے? 15ویں سال کے آغاز پر ہم اﷲ کے حضور سجدہ ریز ہوتے ہوئے مخلص مہربانوں ، پڑھنے والوں ، محبت کرنے والوں اوردعائیں کرنے والوں سب کے لیے دعا گو ہیں?
    ادارہ ??علم و آگہی??​
     
  2. FahadIqbal25
    Offline

    FahadIqbal25 Newbi
    • 18/8

    thanks for sharing
     

Share This Page