1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Question number 1

Discussion in 'Contest Section' started by FahadIqbal25, Jul 5, 2016.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir

    ___________
     
  2. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir

    It is Not Mass
     
  3. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    جواب۔زمین کا وزن زیرو ہے۔
    ایک تو یہ کہ زمین خلا میں ہے اور
    Weightlessness
    کی کنڈیشن کی وجہ سے زمین کا وزن زیرو ہوگا۔
    ۔دوسرا یہ کہ وزن وہ طاقت ہے جس سے زمین دوسرے اجسام کو اپنی طرف کھینچتی ہے نہ کہ خود اپنے آپ کو اس لیے
    g
    کی ویلیو 9٫8 نہیں لی جاسکتی۔
    اگر
    g
    کی ویلیو کسی دوسرے سیارے کے لحاظ سے لی جائے تو زمین کی
    g
    کی وجہ سے اجسام زمین پہ گر
    جاتے ہیں تو زمین کو بھی جا کر دوسرے سیاروں سے ٹکرا جانا چاہیئے۔
    اس لیے
    W = mg
    g = 0
    W= 0​
     
  4. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Click to expand...
    Right Answer
     
  • FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir

    ___________

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page