1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

picasa

Discussion in 'Computer Softwares' started by Akram Naaz, Jul 23, 2016.

  1. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Picasa Image Editor
    السلام علیکم
    میں آج آپ سب کے ساتھ ایک ایسا سافٹویئر شیئر کر رہا ہوں جسکی مدد سے آپ تصویر کو ایڈیٹ کر سکتے ہیں اسے مختلف فارمیٹ میں چینج کر سکتے ہیں
    اسکے علاوہ فوٹو کو بغیر ٹائم ویسٹ کیئے ٹرانسفر کر سکتے ہیں
    مزید آپ چیک کریں اور اپنی رائے دیں شکریہ
    Requirements:
    Windows XP / Vista / Windows 7 / XP64 / Vista64 / Windows
    7 64 / Windows 8 / Windows 8 64

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    بہت ہی اچھا سافٹ ویٗر شیئر کیا ہے آپ نے آپ کا بہت شکریہ
     
  3. BlackSoul

    BlackSoul Guest

    ماشااللہ بہت عمدہ ڈیزایئننگ ہے مزید شیئرنگ کا انتطار رہے گا۔شکریہ​
    [​IMG]
     

Share This Page