1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

1 month of telenor 60GB internet trick:

Discussion in 'General Mobile Discussion' started by FahadIqbal25, Aug 1, 2016.

  1. FahadIqbal25

    FahadIqbal25 Well Wishir

    اسلام و علیکم دوستو

    آج آپ کو میں ایک طریقہ باتاوں گا جس سے آپ ٹیلی نار سم پر ساٹھ جی بی انٹرنیٹ استمال کر سکیں گے وہ بھی تیس دن تک


    سب سے پہلے آپ نے یہ کوڈ ملا نا ہے
    *345*4006#
    اس سے آپ کا پیکج تبدیل ہو جائے گا
    جب آپ کے پس میسج آ جائے کہ آپ کا پیکج تبدیل ہو گیا ہے تب آپ نے
    100
    کا ٹیلیی نار اینٹرنیٹ ایزی لوڈ کرا دینا ہے اس سے آپ آپ کو
    500MB
    ملیں گے لیکن آپ
    60GB
    تک استمال کر سکیں گے

    شکریہ
     
  2. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ فہد بھائی آپ نے بہت زبردست ٹرک بتائی ہے
    یہ انٹرنیٹ پیکیج کتنے عرصے کے لیئے ہے ایک ماہ کے لیئے یا ایک ہفتے کے لیئے ؟
    اور سم واپس نارمل کرنی ہوتو یعنی کال یا ایس ایم ایس کرنا ہوتو کون سا کوڈ استعمال کرنا ہوگا ؟
     
  3. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    کیا 2جی پہ بھی ورک کرتا ہے یہ نیٹ پیکج؟؟
     
  4. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    جی ہاں بھائی
     
  5. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    thanks for sharing
     

Share This Page