1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا

Discussion in 'Poetry' started by mohammad, Aug 18, 2016.

  1. mohammad

    mohammad New Member

    وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا خدا جانے حرف دعا لکھ رہا تھا لکھا تھا جس نے ناول وفا کا ادھورا وہی شخص پیار کی انتہا لکھ رہا تھا بھلا کرتے کرتے گزری جوانی مگر پھر بھی خود کو برا لکھ رہا تھا محبت میں نفرت ملی تھی اسے بھی جو ہر شخص کو بے وفا لکھ رہا تھا ذرا اس کی آنکھوں سے آنسو نہ نکلے وہ جس وقت حرف سزا لکھ رہا تھا نمار محبت میں محسن وہ اپنے ہوئے تھے قضاء لکھ رہا تھا
     
  2. ujala

    ujala Newbi

    nice post
     

Share This Page