1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اپنے سمارٹ فون کی سکرین اپنے کمپیوٹر پر دیکھیں

Discussion in 'Android Zone' started by Admin, Nov 18, 2016.

  1. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    اپنے سمارٹ فون کی سکرین اپنے کمپیوٹر پر دیکھیں
    اسلام و علیکم
    امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے آپ کو تھریڈ کے ٹائیل سے پتہ چل گیا ہو گا کہ آج آپ کو کیا سیکھانے والے ہیں
    جی ہاں اب آپ اپنے سمارٹ فون کی سکرین اپنے کمپیوٹر پر دیکھ سکتے ہیں اور کنٹرول بھی کر سکتے ہیں
    تو چلیں آپ کو طریقہ بتاتے ہیں


    سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر میں نیچے دیا گیا سافٹ ویئر ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کرلیں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    mirror.png

    اب یہ سافٹ وئیر اپنے سمارٹ فون میں انسٹال کریں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!






    اب اپنے کمپوٹر اور سمارٹ فون کو ایک ہی وائی فائی سے کنکٹ کریں

    کمپوٹر سے سافٹ وئیر اوپن کر یں

    اب سمارٹ فون سے سافٹ وئیر اوپن کر کے سرچ کرنے پر آپ کو کمپوٹر کا لنک شو ہو گا اس کے ساتھ کنکٹ کر دیں


    Screenshot_2016-11-18-20-31-11.png



    اب آپ کو اپنے سمارٹ فون کی سکرین ا پنے کمپیوٹر پرنظر آ جائے گی

    mi.png






    Screenshot_2016-11-18-20-36-19.png
    شکریہ


     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. PakWatan

    PakWatan Regular Member

    Buhat umdha tutorial banakur achey treekey say samjieya hey,shukriya
     
    Admin likes this.
  3. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    شکریہ​
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
     
    Admin likes this.
  5. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

  6. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :Shuk:
    :Admin:
     
    Admin likes this.
  7. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators





    [​IMG]
    بہت ہی محنت سے ٹیوٹوریل آپ نے بنایا ہے۔
    جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔
    آپ کے اگلے ٹیوٹوریل کا بے چینی سے اِنتظار رہے گا۔

    [​IMG]
     

Share This Page