PayWao.com
for Help sms on 0304-9399939
  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

مرد وعورت کی دیت کیا ہے؟

Discussion in 'General Topics Of Islam' started by IQBAL HASSAN, Dec 1, 2016.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    فقہ حنفی کی روشنی میں عورت اور مرد کیا دیت کیا ہے ؟


    قتل کی دیت تین قسم کے اموال سے ادا کی جاسکتی ہے ﴿1﴾سو﴿100﴾اونٹ ﴿2﴾ایک ہزار دینار ﴿3﴾دس ہزار درہم ۔
    عورت کے قتل کی صورت میں اس کی دیت مرد کی دیت کی آدھی ہے ۔
    فتاوی عالمگیری ،کتاب الجنایات ،الباب الثامن فی الدیات میں ہے ؛ وکل دیة وجبت بنفس القتل یقضی من ثلاثة اشیاء فی قول ابی حنیفة رحمہ اللہ تعالی من الابل والذھب والفضة کذا فی شرح الطحاوی قال ابوحنیفة رحمہ اللہ تعالی من الابل مائة ومن العین الف دینار ومن الورق عشرة الاف ۔
    واللہ اعلم بالصواب –
    سیدضیاءالدین عفی عنہ








    [​IMG]

     
  2. Rania

    Rania VIP Member

    بہت ہی زبردست
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    جزاک اللہ خیرا​
     
  4. Ghulam Rasool

    Ghulam Rasool Super Moderators

    v nice sharing dear
     

Share This Page