1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

غیرمسلم کاقتل حرام ہے


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Topics Of Islam' started by IQBAL HASSAN, Dec 1, 2016.

General Topics Of Islam"/>Dec 1, 2016"/>

Share This Page

  1. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    غیرمسلم کاقتل حرام ہے


    حدیث شریف ہے جس کو امام بخاری نے اپنی صحیح کتاب الجزیۃ،باب اثم من قتل معاہدا بغیر جرم میں تخریج کیا ‘اگر کوئی مسلمان‘ کسی غیرمسلم کو ناحق قتل کردے تواس کیلئے حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے شدید وعید بیان فرمائی ہے‘ صحیح بخاری شریف میں ہے : عن عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال من قتل معاہدا لم یرح رائحۃ الجنۃ وان ریحہا توجد من مسیرۃ اربعین عاما۔
    ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جوشخص معاہدہ والے کسی غیر مسلم کو قتل کرے تو وہ جنت کی خوشبو نہیں سونگھے گا، حالانکہ اسکی خوشبوچالیس سال کی مسافت سے سونگھی جاتی ہے۔
    ﴿صحیح بخاری شریف، کتاب الجزیۃ،باب اثم من قتل معاہدا بغیر جرم، حدیث نمبر2930﴾
    سنن ابوداؤد شریف کتاب الخراج والامارۃ والفیء، میں حدیث پاک ہے : الا من ظلم معاہدا اوانتقصہ اوکلفہ فوق طاقتہ اواخذ منہ شیئا بغیر طیب نفس فانا حجیجہ یوم القیمۃ۔
    ترجمہ: خبردار ! جس شخص نے کسی صاحب معاہدہ پر ظلم کیا یا اس کا حق چھین لیا یا اسے اس کی طاقت سے زیادہ ذمہ داری دی یا اسکی خوشدلی کے بغیر اس سے کوئی چیزلے لی تو میں قیامت کے دن اس غیر مسلم کی جانب سے اس زیادتی کرنے والے کے خلاف مقدمہ پیش کروگا۔
    ﴿سنن ابوداؤد شریف ‘ کتاب الخراج والامارۃ والفیء، حدیث نمبر2654﴾
    واللہ اعلم بالصواب –
    سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    جزاک اللہ خیرا​
     
  3. Ghulam Rasool
    Offline

    Ghulam Rasool Super Moderators
    • 18/33

    v nice sharing dear
     

Share This Page