1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

قیامت کے دن بندوں کو باپ کے نام کیساتھ پکارا جائے گا


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Topics Of Islam' started by IQBAL HASSAN, Dec 3, 2016.

General Topics Of Islam"/>Dec 3, 2016"/>

Share This Page

  1. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    [​IMG]
    قیامت کے دن بندوں کو باپ کے نام کیساتھ پکارا جائے گا

    احادیث شریفہ سے ثابت ہیکہ قیامت کے دن بندوں کو ان کے باپ کے نام سے پکارا جائے گا۔جیسا کہ سنن ابو داؤد میں حدیث پاک وارد ہے : عن أبی الدرداء قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إنکم تدعون یوم القیامۃ بأسمائکم وأسماء آبائکم فأحسنوا أسماء کم. (سنن ابوداود، کتاب الادب، باب فی تغییر الاسماء ، حدیث نمبر 4950) ترجمہ: سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقینا تمہیں قیامت کے دن اپنے نام اور اپنے باپ کے نام سے پکارا جائے گا ۔ لہٰذا تم اپنے نام اچھے رکھو۔ واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ،


    [​IMG]
     

Share This Page