1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دین اسلام

Discussion in 'Library' started by Rania, Dec 12, 2016.

  1. Rania

    Rania VIP Member

    ھماری ہر ضرورت...ہمارے ہر سوال کا جواب...ہر پریشانی کا علاج...ہر زخم کا مرہم...ہر دکھ کا مداوا....ہر بے چینی کا حل...
    ہمارے دین مطلب دین اسلام کے اندر موجود ھے....
    تصورات ھوں یا عقائد...اعمال ھوں یا اخلاق...تہذیب و تمدن...سیاست و تجارت... قانون و دستور...سماج و معاشرت...گھر ھو کہ بازار....امن و جنگ...ترقی و خوشحالی...طب و سائنس...
    زندگی کا وہ کون سا میدان ھے جس کے بارے دین ھماری رہنمائی کے لیے موجود نھیں؟
    وہ کون سی تمہید ھے؟ وہ کون سا عنوان ہے؟ جس کی تفصیل ہمارا دین پیش نھیں کرتا؟
    جی ہاں ھمارا دین مطلب دین اسلام ایک جامع کامل و اکمل بے عیب اور لازوال دین ھے جو فرد اور معاشرے دونوں کی ضرورت کو پورا کرتا ھے...
    اس کے مقابل کوئی بھی دین اس سے مقابلے کی سکت اور دم نھیں رکھتا...
    عیسائیت و یہودیت...بدھ مت و ھندو منت...رافضیت...قادیانیت......نیچریت...قومیت...وطنیت....لسانیت...جمہوریت.....
    اشتراکیت...مادیت...الحادیت
    عربیت...عجمیت...
    ان سب میں اتنا دم خم کہاں کہ ایک ایسے دین کا مقابلہ کر کہ اپنی فکری و عملی و عقلی برتری ثابت کر سکیں جو بنا ھی آسمان پر ھے جو آیا بھی اوپر سے اور تاقیامت غالب ھی رہنا ھے.
     
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    ماشا اللہ ۔۔۔۔
    ۔بہت اچھی تحریر ہے اللہ آپ کو خوش ر کھئے
    آمین ثمہ امین۔۔۔


    itustad-candle-2.gif

     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

Share This Page