1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اپنے آنسو اداسی و تکلیف میں

Discussion in 'Library' started by Rania, Dec 18, 2016.

  1. Rania

    Rania VIP Member

    ہم تب نہیں ہرٹ ہوتے جب دوسرے آپکو کچھ برا کہیں یا منفی رویہ رکھیں . . ہم تکلیف میں تب آتے جب آپ کا اپنا دل و دماغ بھی دوسروں کی طرح سوچے اور سمجھے . . . یقین کریں آپ کی اپنی منفی سوچیں ہی آپکو کمزور کر دینے اور مار ڈالنے کے لیے کافی ہوتی ہیں .
    اس لیے ، جتنے بھی برے حالات چل رہے آپکے . . دوسروں کی طنز آمیز باتوں ، مسکراہٹوں اور رویوں کو اپنے دل و دماغ پر سوار مت کرنا . . . وقتی رونے کے بعد کھلکھلا کر ہنسنا . . . حالات و لوگوں کے رویہ بدلنے ہوں تو مسکرا کر جینا پڑتا ہے . اور پھر اپنے آنسو اداسی و تکلیف میں ہی مت ضائع کر دینا . . آنے والے بہتر حالات میں خوشی و شکرانہ کے آنسو کے طور پر استعمال کے لیے بھی سنبھال کر رکھو .
     
    Shakeel777 and IQBAL HASSAN like this.
  2. Rania

    Rania VIP Member

  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

  5. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Nice Sharing
     
    PakArt likes this.

Share This Page